پر میں اتنی ساری بلیوں میں پہچانوں کیسے کہ آپ کی کون سی ہے؟ میرا تو ریگولر کام ہی ہے بلی چوری۔
اب اگر بلی کی خصو صیات ہم نے بتا دیں تو پھر سوچ لیں ۔۔:think:۔۔۔:tounge:۔۔۔ ویسے بلی کی اصل مالکن آ کر بتا ہی دے گی ۔۔ جب آئے گی تو ۔۔۔
بہنوں کا مال بہنوں کے لئے اس میں شرم کی کیا بات۔ ویسے بھی شرم مؤنث ہے اور میرے آس پاس آنے سے گھبراتی ہے۔
مبارک ہو سارہ اپیا نے 6000 پوسٹس کا سنگ میل بھی کراس کر لیا
سارہ ، حجاب اس کا رزلٹ کیا رہا ؟ کون اول نمبر پر ہے اب بتا بھی دو
نہیں شمشاد بھائی وہاں سے بہت دور ہوں۔ وہاں بلیاں کہاں ملتی ہیں سب مار لی جاتی ہیں۔
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]بھئی اندازہ تو ہم نے اسی وقت لگا لیا تھا کہ اصل معاملہ کیا ہے۔۔
خیر جہاں تک بات ہے ہوٹل آپ کے حوالے کرنے کی تو ۔۔۔ بی بی ۔۔۔ آپ اور اتنی ہمّت کہ شیر کے منھ سے نوالہ چھینیں۔۔۔۔
ہاں منافع والی بات پر میں قومی مفاہمتی آرڈینینس کے حوالے سے غور کروں گا۔۔۔ دیکھیں کیا ڈیل پکتی ہے//// [/FONT]