آپ بھی ٹھیک ہی کہتی ہیں وارث آپ کی حاضری لگ گئی ہے ۔
جیہ لائبریرین جولائی 16، 2007 #962 اور ہاں۔۔۔۔۔ کل آتے وقت 500 روپیہ رجسٹریشن فیس ساتھ لانا۔ رسید صرف 200 روپے کی ملی گی۔
ثناءاللہ محفلین جولائی 17، 2007 #963 جی استانی جی ہماری حاضری لگا دیں اور فیس معافی کی درخواست بھی قبول کر لیں
shahzadafzal محفلین جولائی 17، 2007 #964 ارے بھائی یہ کس قسم کا اور کیسا سکول ہے!!!!!!!! پہلے بتائیں یہاں سر پڑھاتے ہیں یا مسیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے بھائی اس کا جواب ملے گا تو ہم سکول مییں ایڈمیشن بھی لے لیں گے!!!!!!!!!!!!
ارے بھائی یہ کس قسم کا اور کیسا سکول ہے!!!!!!!! پہلے بتائیں یہاں سر پڑھاتے ہیں یا مسیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے بھائی اس کا جواب ملے گا تو ہم سکول مییں ایڈمیشن بھی لے لیں گے!!!!!!!!!!!!
محمد وارث لائبریرین جولائی 18، 2007 #965 جیہ نے کہا: اور ہاں۔۔۔۔۔ کل آتے وقت 500 روپیہ رجسٹریشن فیس ساتھ لانا۔ رسید صرف 200 روپے کی ملی گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے تو سنا تھا کہ پرنسپل صاحب بالکل بھی رسید نہیں دیتے
جیہ نے کہا: اور ہاں۔۔۔۔۔ کل آتے وقت 500 روپیہ رجسٹریشن فیس ساتھ لانا۔ رسید صرف 200 روپے کی ملی گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے تو سنا تھا کہ پرنسپل صاحب بالکل بھی رسید نہیں دیتے
جیہ لائبریرین جولائی 18، 2007 #966 حد ادب! ہمارے پیارے پرنسپل پر الزام لگانے کا جرمانہ 1000 روپیہ بھر دیں
محمد وارث لائبریرین جولائی 18، 2007 #967 یہ تو اب ہمارے پرنسپل صاحب ہی بتائیں گے کہ جرمانہ 1000 ہے یا 10000 کیونکہ اکثر شکایات پوسٹ کی جاتی ہیں کہ پوسٹ کے الفاظ کی حد 1000 کیوں ہے اور پرنسپل صاحبان کو وضاحت کرنے پڑتی ہے کہ یہ 10000 ہے۔
یہ تو اب ہمارے پرنسپل صاحب ہی بتائیں گے کہ جرمانہ 1000 ہے یا 10000 کیونکہ اکثر شکایات پوسٹ کی جاتی ہیں کہ پوسٹ کے الفاظ کی حد 1000 کیوں ہے اور پرنسپل صاحبان کو وضاحت کرنے پڑتی ہے کہ یہ 10000 ہے۔
جیہ لائبریرین جولائی 18، 2007 #968 ارے یہ سٹوڈنٹ ہے یا وکیل؟ آج تنبیہ دے کر چھوڑ رہی ہوں۔ پھر کوئی شکایت نہ ملے
محمد وارث لائبریرین جولائی 18، 2007 #969 وکیل، لا حول ۔۔۔۔۔۔ نالائق سٹوڈنٹس کی ہی شکایات آتی ہیں اکثر، یا پھر لائق پرنسپل کی
نوید ملک محفلین جولائی 18، 2007 #970 مخلوقِ خدا کیلئے دنیا میںکوئی چیز اس سے بہتر و مبارک نہیں کہ بادشاہ نیک ہو ، برے حاکم سے بڑھ کر خلق کیلئے کوئی مصیبت نہیں ۔ ارسطو استانی جی حاضری لگا دیں۔
مخلوقِ خدا کیلئے دنیا میںکوئی چیز اس سے بہتر و مبارک نہیں کہ بادشاہ نیک ہو ، برے حاکم سے بڑھ کر خلق کیلئے کوئی مصیبت نہیں ۔ ارسطو استانی جی حاضری لگا دیں۔
سارہ خان محفلین جولائی 20، 2007 #972 "حلال روزی کمانے والے کے دل کو خدا نور سے بھر دیتا ہے۔“ (شاہ عبدالطیف بھٹائی)
نوید ملک محفلین جولائی 20، 2007 #974 کسی کی خوبیوں کی تعریف کرنے میں اپنا وقت برباد مت کرو، بلکہ اسکی خوبیوں کو اپنانے کی کوشش کرو ۔ حاضری لگا دیں مِش صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ
کسی کی خوبیوں کی تعریف کرنے میں اپنا وقت برباد مت کرو، بلکہ اسکی خوبیوں کو اپنانے کی کوشش کرو ۔ حاضری لگا دیں مِش صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ
سارہ خان محفلین جولائی 25، 2007 #975 دنیا میں سب سے اچھے کام دو ہیں ایک تو " اخلاق و کردار کی اصلاح " اور دوسرا " علم کی روشنی پھیلانا "-
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 30، 2007 #976 " انسان کو ہر حال میں صبر سے کام لینا چاہیے ورنہ ندامت اُٹھانا پڑے گی۔" حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ
" انسان کو ہر حال میں صبر سے کام لینا چاہیے ورنہ ندامت اُٹھانا پڑے گی۔" حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ
ت تیشہ محفلین جولائی 31، 2007 #977 انسان کی فطرت اسکے چھوٹے چھوٹے کاموں سے ظاہر ہوتی ہے کیونکہ بڑے کام وہ منصوبہ بندی سے کرتا ہے ۔
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2007 #978 مش مش میری حاضری بھی لگا دیں۔ میں آج آیا ہوں اور ساتھ ہی 10 چھٹیاں اور دے دیں۔
ت تیشہ محفلین اگست 1، 2007 #979 شمشاد نے کہا: مش مش میری حاضری بھی لگا دیں۔ میں آج آیا ہوں اور ساتھ ہی 10 چھٹیاں اور دے دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مش مش کیا ہے میرے سکول میں توتلے شاگرد ؟ ؟ پہلے صیح لفظ سیکھئے اور پھر آکر حاضری دیں ۔
شمشاد نے کہا: مش مش میری حاضری بھی لگا دیں۔ میں آج آیا ہوں اور ساتھ ہی 10 چھٹیاں اور دے دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مش مش کیا ہے میرے سکول میں توتلے شاگرد ؟ ؟ پہلے صیح لفظ سیکھئے اور پھر آکر حاضری دیں ۔
سارہ خان محفلین اگست 3، 2007 #980 دنیا کی تمام اشیاء ضایع ہونے کے بعد واپس آ سکتی ہیں لیکن ضایع شدہ وقت کبھی واپس نہیں ا سکتا ۔۔۔