محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لگا دیتے ہیں اور ہاں آئیندہ احتیاط کیجیئے گا، غیر حاضری نہیں کرنا۔

(اور یہ بھی کہ کسی کو بتانا نہیں کہ ڈانٹ پڑی ہے)
 

شمشاد

لائبریرین
آج میں لکھ دیتا ہوں۔

مومن کو اللہ کے گھر دعاؤں کی قبولیت کا کس قدر یقین ہے اور یہ اعتماد و یقین ہی اُس کی ڈوری کو اللہ سے باندھے رکھتا ہے۔

لگ گئی حاضری
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کے ذمے ابھی صرف یہ ہے کہ کوئی ایک اچھی اور مختصر بات لیکر روزانہ یہاں لکھ جایا کریں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حضرت علی علیہ السلام سے پوچھا گیا، “یا امیرالمومنین، آسمان اور زمین کے درمیان کیا کچھ ہے؟“
آپ نے فرمایا: “ قبول ہونے والی دعا۔“

آپ سے پوچھا گیا مشرق اور مغرب کے درمیان کتنی مسافت ہے؟
آپ نے فرمایا : “سورج کے ایک دن رات چلنے کی مسافت۔“
 

عمر سیف

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
حضرت علی علیہ السلام سے پوچھا گیا، “یا امیرالمومنین، آسمان اور زمین کے درمیان کیا کچھ ہے؟“
آپ نے فرمایا: “ قبول ہونے والی دعا۔“

آپ سے پوچھا گیا مشرق اور مغرب کے درمیان کتنی مسافت ہے؟
آپ نے فرمایا : “سورج کے ایک دن رات چلنے کی مسافت۔“
صحیح کہا۔ جزاک اللہ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین




"جن لوگوں کے دلوں میں محبتوں کی کونپلیں بغیر کسی صلے یا تمنا کے پُھوٹیں، وہ بے حِس نہیں بے غرض ہوتے ہیں۔ "



خیال : مستنصر حُسین تارڑ




 

سارہ خان

محفلین
علم تین چیزوں میں ہوتا ہے -بولتی ہوئی کتابَ جاری رہنے والی سنت اور مجھے معلوم نہیں-
(حضرت عمر فاوق
)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top