محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ قیصرانی صاحب پھر غیر حاضر

اور یہ خواتین کی کلاس کیوں خالی ہے؟ کہاں گئیں سب کی سب؟
 
شمشاد نے کہا:
بس ٹھیک ہے پھر آپ ہمارے سکول میں استاد لگ جائیں۔ :wink: آپ کی نوکری پکی۔
شمشاد بھائی بقول آپ کے میں یہاں استاد ہوں تو پھر حاضرتو روزانہ ہونا ہی پڑے گا۔ کیونکہ جب ٹیچر پا بند نہ ہوں تو پھر کلاس کا کیا حا ل ہو گا
 

شمشاد

لائبریرین
اوہو میں تو بھول ہی گیا تھا۔

یہ لیں پکڑیں رجسٹر اور آج سے طالبعلموں کی حاضری آپ لگایا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبید بھائی کہاں رہ گئے؟ رجسٹر تو دے جائیں۔

چلیں آپ کی کچی حاضری لگا لیتا ہوں، رجسٹر ملنے پر پکی کر دوں گا۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بیٹا! امی سے
امی امی جلدی سے دس روپے دیں فقیر کو دینے ہیں
امی!بیٹا فقیر کہاں ہے۔؟
بیٹا! امی وہ گلی کے کونے پے قلفیاں بیچ رہا ہے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں کبھی کبھار سکول میں تفریح بھی ہونی چاہیے۔

شاہ جی آپ کی حاضری ہو گئ۔
 

پاکستانی

محفلین
پہلے تاں اپنی ذات دا عرفان حاصل کر گھنوں
ول اپنی طارق ذات دے گنبد توں باہر ڈیکھسوں



حاضری لگا دیں ماسٹر جی
 

شمشاد

لائبریرین
ساتھ میں ترجمہ بھی تو لکھ دینا تھا بھائی جی، اب سب تو اس کو سمجھ نہیں سکیں گے۔

حاضری تو ہو گئی آپ کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top