زینب
محفلین
یہاں بھی مجھے اندر کھاتے کوئی ملی بھگت لگتی ہے۔
غلط بات شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔جب میں نے آپ کو مکے(تکے) مارے تھے تو یاد نہیں کون جیتا تھا۔۔۔۔۔میں بقلم خود
یہاں بھی مجھے اندر کھاتے کوئی ملی بھگت لگتی ہے۔
زینب نے تکے لگادیے؟؟؟ مجھے تو نظر نہیں آرہے۔۔۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے سوالات اٹھاکر کاپی پیسٹ کردیے ہوں۔۔۔یہ رہے میرے تکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے اب ٹرافی میرے ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا
تو کیا ہوا، تکے ہر دفعہ تو نہیں لگتے، کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے۔
راہبر اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں
1۔ یکم مارچ
2۔ 29 دسمبر (damselیہ میری نہیں، کسی "اور" کی تاریخ پیدائش ہے )
3۔ 15 فروریھائیی
4۔ 29 مئی
صحیح جواب دینے والے: شمشاد بھائی، سارہ خان، تعبیر، ماوراء، زینب
مین ویسے 29 مئی اور 29 دسمبر پر ہی شک کر رہی تھی۔ کسی اور کی کس کی راہبر بھائی؟؟؟ اسی کے نمبر دے دیتے
صحیح جواب دینے والے: کوئی نہیں۔۔۔۔ سبھی کو لگتا ہے میں بہت شرمیلا تھا۔ لیکن ایسا تھا نہیں۔۔۔۔ میں شروع سے باتونی ہوں
ہم آپ سے اچھی امید رکھتے تھے اس لیے
میں نے اچانک سے جب چھٹی جماعت سے اسکول کی تعلیم شروع کی تو انگریزی کی وجہ سے بڑے مسائل پیش آئے تھے۔ میٹرک میں جاکر حالت کچھ بہتر ہوئی۔
ہماری تو میٹرک کے سالوں بعد بھی وہی پہلے دن والی ہی حالت ہے
6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہیں
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔دوست
ت۔۔بوائے فرینڈ
صحیح جواب دینے والے: تعبیر، زینب
(بیٹا اور بھائی بھی شاید اچھا ہوں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ حق ادا کرتا ہوں۔)
اور بوائے فرینڈ؟؟ اس پر روشنی نہیں ڈالی؟؟؟
11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل
صحیح جواب دینے والے: شمشاد بھائی، سارہ خان، تعبیر، ماوراء، زینب
راہبر بھائی آپ ان چند لڑکوں میں سے ایک ہیں جن کو اس طرح کی فلمین اچھی لگتی ہیں ورنہ عمومآ لڑکوں کی پسند بڑی ماڑ دھاڑ والی ہوتی ہے۔ تو پھر منگنی شادی تو پسند سے ہی کرین گے آپ(اس بات کا غالب امکان ہے)
مجھے تعبیر کے جوابات پر حیرانی ہے۔ زینب کو تو خیر سے بہت سی باتیں پہلے ہی پتا تھیں لیکن تعبیر سے بات چیت زیادہ نہ ہونے کے باوجود ان کے تکے بہت زیادہ ٹھیک ہیں۔ تھینکس
اور آپ سب کا بھی شکریہ، مجھ پر تیر آزمائی کرنے کا۔ :lll:
جب حکم کریں، سنادیتا ہوں نتیجہ
چیٹنگ سے زینب
ارے اتنا اچھا ٹاپک میری نظر سے اوجھل رہا ۔
اب کس کی باری ہے؟ میری یا فہیم کی؟؟
ارے اتنا اچھا ٹاپک میری نظر سے اوجھل رہا ۔