محفل کوئز

تعبیر

محفلین
سوری damsel امید ہے کہ تم مائنڈ نہیں کروگی :) ابھی فہیم کو موقع دیتے ہیں کہ ہم تو روز آتے ہیں اور بولتے ہین جبکہ وہ اس بہانے نظر تو آئے گا

لیں تعبیر۔۔۔ دیکھا آپ نے۔۔۔ ڈیمسل کو بھی منع کردیا فہیم کی وجہ سے اور فہیم بھی آج،کل کا بہانہ کرکے غائب۔۔۔!
 
ایہہ لو۔۔۔ ہم نے پوچھنا نہیں، پوچھنا تو آپ نے ہے، ہم نے بوجھنا ہے۔ :grin:
اس کھیل کا مقصد یہ ہے کہ آپ ہم سے اپنے بارے میں سوالات کریں اور ہم سب مل کر نشانے لگائیں گے۔ دو تین صفحات پیچھے پلٹئے، اندازہ ہوجائے گا کہ کوئز کس طرح دینا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
لیں تعبیر۔۔۔ دیکھا آپ نے۔۔۔ ڈیمسل کو بھی منع کردیا فہیم کی وجہ سے اور فہیم بھی آج،کل کا بہانہ کرکے غائب۔۔۔!

:rolleyes: میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے :confused:
لسٹ مین اب سخنور، زینب، حجاب کا نام ہے ۔ کوئی بھی شروع کر سکتا ہے۔ ورنہ تو ہم انتظار میں بوڑھے ہو جائینگے :)

ملکہ اور خرم خوش امدید۔ خوش امدید

خرم آپ بھی ان میں سے تو نہین ہیں نا جو پوچھ کر پھر فشون ن ن ن ن ن ن :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
گھبرائیں نہیں، یہ ایسا نہیں کریں گے، کیونکہ ان کا تعلق پنڈی سے ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
:rolleyes: میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے :confused:
لسٹ مین اب سخنور، زینب، حجاب کا نام ہے ۔ کوئی بھی شروع کر سکتا ہے۔ ورنہ تو ہم انتظار میں بوڑھے ہو جائینگے :)

ملکہ اور خرم خوش امدید۔ خوش امدید

خرم آپ بھی ان میں سے تو نہین ہیں نا جو پوچھ کر پھر فشون ن ن ن ن ن ن :grin:


یہ فشون ن ن ن ن ن ن کیا ہوتا ہے:confused:
 

جہانزیب

محفلین
فشار خون کا مرکب ہے فشون ن ن ن ن ن مطلب بلڈ‌پریشر ہائی ہو رہا ہے جلدی سے سوالات کر ڈالیں کہیں‌ سوالات سے دولات پر معاملہ نہ پہنچ جائے :grin:
 
Top