محفل کوئز

تعبیر

محفلین
وہ بلال ہنسی کی وجہ زیک کی پرسنالٹی سوچ کر آئی تھی۔ ہاں اگر اوتار مین حقہ پی رہے ہوتے تو اور بات تھی :grin: آپ نے کیا زیک کا انٹرویو نہیں پڑھا :confused:
لسی پینا بری بات نہیں پر میرا خیال تھا کہ یہ صرف گھر مین بی جاتی ہے
 
زیک

مسافر
ہنسی کسی جواب پر نہیں آئی۔

آم تو پسند ہے بلکہ شاید کہیں آم پر میں نے ایک تھریڈ بھی کھولا تھا۔ مگر لسی میں آم؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
لسی صرف گھر میں نہیں پی جاتی، یہاں تو بہت زیادہ پی جاتی ہے اور سر عام بھی پیتے ہیں۔ یہاں بند ڈبوں میں ملتی ہے۔
لسی کا تصور عموماً پاکستان میں جو لسی دودھ دہی کی دکانوں پر بنائی جاتی ہے، وہی ذہن میں آتا ہے۔ کہ اُسی وقت دہی کو بلو کر لسی بناتے ہیں۔
میکڈونلڈ اور کے ایف سی پر تو ذرا مشکل ہے، پی سی میں البتہ آسانی سے مل جاتی ہے۔
 
بلال

محفلین
وہ بلال ہنسی کی وجہ زیک کی پرسنالٹی سوچ کر آئی تھی۔ ہاں اگر اوتار مین حقہ پی رہے ہوتے تو اور بات تھی :grin: آپ نے کیا زیک کا انٹرویو نہیں پڑھا :confused:
لسی پینا بری بات نہیں پر میرا خیال تھا کہ یہ صرف گھر مین بی جاتی ہے

اس کا مطلب ہے اچھی پرسنالٹی والے لوگ لسی شوق سے نہیں پیتے یا پی نہیں سکتے۔۔۔ جو لوگ حقہ پیتے ہیں بس وہی لسی پی سکتے ہیں۔۔۔ جی واقعی لسی پینا بری بات نہیں‌ہے آپ نے ٹھیک فرمایا۔۔۔ جی لسی گھر میں ہی نہیں باہر بھی پی جاتی ہے۔۔۔ باقی جگہ کا تو پتہ نہیں لیکن پنجاب میں گاؤں کے لوگ بڑے شوق سے لسی پیتے ہیں اور اللہ تعالٰی کے بعد وہ کسان جس کے بل پر ساری دنیا چلتی ہے اُس کا روز کا مشروب لسی ہی ہے۔۔۔
 
بلال

محفلین
خیر لسی کو اب چھوڑتے ہیں۔۔۔ اب بتائیں کس کے بارے میں سوال ہیں۔۔۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ چِیٹنگ کی اجازت ہے یا نہیں۔۔۔ اگر اجازت ہو تو پھر جس کے بارے میں سوال ہوں تو اُن سے پی ایم کر کے کچھ منت سماجت کی جائے کہ جنا ب ہمارا بھی خیال رکھنا اسمبلی بننے والی ہے۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
واؤ۔۔۔میں‌ جیت گئی۔ :Aaina:

تعبیر، ابھی وقت کم ہے۔ تو میں یہی سوال پوچھ لیتی ہوں۔ اگر آپ نے پھر موقع دیا۔ تو کوشش کروں گی مزید سوالوں کے ساتھ۔
 
ماوراء

محفلین
زیک، سوالوں کے جواب آپ نے بھی تو لکھنے تھے نا۔ تاکہ اندازہ ہو سکے کہ درست جواب کیا ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
اب ماوراء کوئز۔ :p

ماوراء اپنی سالگرہ کب مناتی ہیں اور انکا برج

ا۔ 18 دسمبر (قوس)
ب۔18جنوری (حمل)
پ۔ 18 اگست (لیو)
ت۔18 نومبر (عقرب)

2۔ اگر انہیں کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی

3۔بچپن میں ماوراء کیسی بچی تھیں؟
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی

4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی؟
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم

5۔کس قسم کی کتابیں/مواد ماوراء زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتی ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔فکشن
پ۔رومانوی
ت۔ادب/literature

6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتی ہیں؟
ا۔بیٹی
ب۔بہن
پ۔ پھپھو
ت۔ دوست

7۔ ماوراء کی دلچسپیاں کیا ہو سکتی ہیں؟

ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ
پ۔ٹی وی
ت۔میوزک

8۔دوسروں کا ماوراء کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہو گا؟

ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی
ت۔باتونی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ ماوراء کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگی؟

ا۔سیب
ب۔کیلا۔
پ۔انگور
ت۔اسٹرابیری

10۔کونسی شاپنگ ماوراء زیادہ تر کرتی ہیں؟

ا۔کپڑے
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں

11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں

ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل
 
شمشاد

لائبریرین
اب ماوراء کوئز۔

1ت۔معاشرتی علوم

اسے الگ کر کے کوئز ٹو کا نام دینا تھا نا۔ سوری شمشاد آپ کا نمبر اس کے بعد ہو گا اور اس کے بعد بلال کا۔ جی بلال کہتے ہیں کہ عشق ،جنگ اور کھیل مین سب جائز ہے :grin:
 
تعبیر

محفلین
ماوراء کوئز۔

ا۔شرارتی مجھے تو لڑاکو بھی لگتی ہیں ;)
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی

4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی؟
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم

5۔کس قسم کی کتابیں/مواد ماوراء زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتی ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔فکشن
پ۔رومانوی
ت۔ادب/literature

6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتی ہیں؟
ا۔بیٹی
ب۔بہن
پ۔ پھپھو
ت۔ دوست

7۔ ماوراء کی دلچسپیاں کیا ہو سکتی ہیں؟

ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ
پ۔ٹی وی
ت۔میوزک

8۔دوسروں کا ماوراء کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہو گا؟

ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی ویسے میرا پہلا تاثر اپ کے بارے میں کچھ اچھا نہین تھا :grin:
ت۔باتونی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ ماوراء کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگی؟

ا۔سیب
ب۔کیلا۔
پ۔انگور یہ کیسی باسکٹ ہے جس میں صرف نام کے پھل ہیں
ت۔اسٹرابیری

10۔کونسی شاپنگ ماوراء زیادہ تر کرتی ہیں؟

ا۔کپڑے خواتین مطلب لڑکیوں کی اولین پسند
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں

11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں

ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک (دنیا میں تو رہا نہین سو فلم مین ہی دیکھ لیں )
ت۔تھرل

دوسری بار نشانہ لگایا ہے امید ہے اب نشانہ کچھ سدھر کیا ہو گا :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی تو کہہ رہی تھیں کہ این سی سی میں اول نمبر پر تھیں اور مری اور ایوبیہ میں کوئی غبارہ نہیں چھوڑا۔
 
ماوراء کوئز۔

ماوراء اپنی سالگرہ کب مناتی ہیں اور انکا برج

ا۔ 18 دسمبر (قوس)
ب۔18جنوری (حمل)
پ۔ 18 اگست (لیو)
ت۔18 نومبر (عقرب)

2۔ اگر انہیں کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی

3۔بچپن میں ماوراء کیسی بچی تھیں؟
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی

4۔طالبعلمی کے زمانے میں کون سے مضمون سے نفرت تھی؟
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم

5۔کس قسم کی کتابیں/مواد ماوراء زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتی ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔فکشن
پ۔رومانوی
ت۔ادب/literature

6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتی ہیں؟
ا۔بیٹی
ب۔بہن
پ۔ پھپھو
ت۔ دوست

7۔ ماوراء کی دلچسپیاں کیا ہو سکتی ہیں؟

ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ
پ۔ٹی وی
ت۔میوزک

8۔دوسروں کا ماوراء کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہو گا؟

ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی
ت۔باتونی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ ماوراء کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگی؟

ا۔سیب
ب۔کیلا
پ۔انگور
ت۔اسٹرابیری

10۔کونسی شاپنگ ماوراء زیادہ تر کرتی ہیں؟

ا۔کپڑے
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں

11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتی ہیں؟

ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل

یہ میرے پہلے پہلے تکے ہیں۔۔۔ دیکھتے ہیں، کہاں تک فٹ بیٹھے!
 
سارہ خان

پ۔فرینڈلی ( ویسے مجھ پر پہلا تاثر باتونی کا پڑا تھا سارا اور تم بہت باتیں کرتی تھیں بی ایس بی پر ۔۔:tounge:)
ت۔باتونی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ ماوراء کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگی؟

ا۔سیب
ب۔کیلا
پ۔انگور
ت۔اسٹرابیری

10۔کونسی شاپنگ ماوراء زیادہ تر کرتی ہیں؟

ا۔کپڑے
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں

11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتی ہیں؟

ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل
 
بلال

محفلین
چلو جی ایک بار پھر کوشش کرتے ہیں کچھ لکھنے کا لیکن لگتا ہے پھر فیل ہو جانا ہے کیونکہ ماوراء جی سے کوئی بات نہیں ہوئی نہیں تو اُن سے پوچھ کر ہی جواب لکھ دیتے۔۔۔ چلو لیکن ہمت کرتے ہیں۔۔۔

اب ماوراء کوئز۔

ماوراء اپنی سالگرہ کب مناتی ہیں اور انکا برج

ا۔ 18 دسمبر (قوس)
ب۔18جنوری (حمل)
پ۔ 18 اگست (لیو)
ت۔18 نومبر (عقرب)

2۔ اگر انہیں کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی

3۔بچپن میں ماوراء کیسی بچی تھیں؟
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی

4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی؟
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم

5۔کس قسم کی کتابیں/مواد ماوراء زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتی ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔فکشن
پ۔رومانوی
ت۔ادب/literature

6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتی ہیں؟
ا۔بیٹی
ب۔بہن
پ۔ پھپھو
ت۔ دوست

7۔ ماوراء کی دلچسپیاں کیا ہو سکتی ہیں؟

ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ
پ۔ٹی وی
ت۔میوزک

8۔دوسروں کا ماوراء کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہو گا؟

ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی
ت۔باتونی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ ماوراء کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگی؟

ا۔سیب
ب۔کیلا۔
پ۔انگور
ت۔اسٹرابیری

10۔کونسی شاپنگ ماوراء زیادہ تر کرتی ہیں؟

ا۔کپڑے
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں

11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں

ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل
 
بلال

محفلین
اسے الگ کر کے کوئز ٹو کا نام دینا تھا نا۔ سوری شمشاد آپ کا نمبر اس کے بعد ہو گا اور اس کے بعد بلال کا۔ جی بلال کہتے ہیں کہ عشق ،جنگ اور کھیل مین سب جائز ہے :grin:

شمشاد بھائی کے بعد یہ کون سے بلال کا نمبر ہے۔۔۔ کہیں میں ہی تو نہیں۔۔۔؟ کہیں میرے ساتھ اپریل فول تو نہیں ہو رہا۔۔۔ اس لئے کہ محفل پر ابھی بہت ہیں جن پر پہلے سوال ہونے چاہئے۔۔۔ ہمارا نمبر تو اگلے سال تک آئے گا۔۔۔ ویسے اگر یہ میرا نمبر ہے تو پھر کوئی یہ سوچ کر ایک سوال کے جواب میں لسی نہ لکھے کہ میں نے لسی کا ساتھ دیا تھا۔۔۔ خیر لکھنا چاہو تب بھی آپ کی مرضی۔۔۔ ہم کیا کر سکتے ہیں۔۔۔
 
Top