محفل کوئز

تعبیر

محفلین
ابھی تو کہہ رہی تھیں کہ این سی سی میں اول نمبر پر تھیں اور مری اور ایوبیہ میں کوئی غبارہ نہیں چھوڑا۔

ہا ہا ہا ۔کہنے میںکیا حرج ہے۔ بندوق چلانے مین اور تیر چلانے میں کافی فرق ہے۔ ماوراء کے جواب کے بعد آپ نے اپنا کوئز پوسٹ کرنا ہے یہاں





شمشاد بھائی کے بعد یہ کون سے بلال کا نمبر ہے۔۔۔ کہیں میں ہی تو نہیں۔۔۔؟ کہیں میرے ساتھ اپریل فول تو نہیں ہو رہا۔۔۔ اس لئے کہ محفل پر ابھی بہت ہیں جن پر پہلے سوال ہونے چاہئے۔۔۔ ہمارا نمبر تو اگلے سال تک آئے گا۔۔۔ ویسے اگر یہ میرا نمبر ہے تو پھر کوئی یہ سوچ کر ایک سوال کے جواب میں لسی نہ لکھے کہ میں نے لسی کا ساتھ دیا تھا۔۔۔ خیر لکھنا چاہو تب بھی آپ کی مرضی۔۔۔ ہم کیا کر سکتے ہیں۔۔۔

کوٹ(quote) میری بات کو کرتے ہیں اور پوچھتے شمشاد سے ہیں۔میں اتنی خطرناک تو نہین ہوں کہ آپ مجھ سے ڈائرکٹ پوچھ نہ سکیں۔ جی آپ ہی ہین وہ ایم بلال۔ آپ چاہیں تو اپنی باری میں اپنے کسی محفل کے دوست کے بارے مین پوچھ سکتے ہیں کوئی بھی اور سوال بنا کر بھی یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں ۔اپنی اپنی باری میں جو چاہے اپنے یا دوسرے کے بارے میں پوچھ سکتا ہے۔ آپ کا تو اب انتخابی نشان ہی لسی ہے۔ ہم اب نے تو اس پر انکھ بند کر کے نشانہ لگانا ہے۔



تعبیر، جواب کتنے دن بعد دینا ہے کوئز کا؟


ہائے ربا۔ یہ تھریڈ میری ذاتی ملکیت نہیں ہے :mad: بلکہ ہم سب کا ہے۔ سو جب جی چاہے کر دیں۔ اس کے لیے اجازت کی کیا ضرورت ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
اچھا ٹھیک ہے پھر۔ اس سے پہلے کسی اور کے اتنے ڈھیر سے غلط جوابات آئیں اور مجھے افسوس ہو کہ میرے بارے میں کوئی بھی درست اندازہ نہیں لگا سکا، میں جواب دے ہی دوں۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی نہیں جواب دینا۔ ابھی شگفتہ صاحبہ، باجو اور ہاں حجاب کو بھی بلاؤ، یہ سب جواب دے لیں پھر تم لکھنا۔
 

ماوراء

محفلین
ماوراء اپنی سالگرہ کب مناتی ہیں اور انکا برج
پ۔ 18 اگست (لیو)


2۔ اگر انہیں کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے


3۔بچپن میں ماوراء کیسی بچی تھیں؟
پ۔شرمیلی (زیادہ شرمیلی نہیں، بس ذرا سنجیدہ بچی۔:))


4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی؟
ب۔اردو
پ۔حساب (حساب سے نویں، دسویں میں آ کر نفرت ہوئی)


5۔کس قسم کی کتابیں/مواد ماوراء زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتی ہیں؟
ت۔ادب/literature


6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتی ہیں؟
اصل میں کسی رشتے میں بھی نہیں۔ لیکن سب سے پہلے ایک اچھی بیٹی ضرور بننا چاہتی ہوں۔
جواب بیٹی ہی کر لیتے ہیں۔


7۔ ماوراء کی دلچسپیاں کیا ہو سکتی ہیں؟
انٹرنیٹ


8۔دوسروں کا ماوراء کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہو گا؟
پ۔فرینڈلی ( نیٹ کا تو علم نہیں۔۔لیکن حقیقی زندگی میں سب یہی کہتے ہیں کہ پہلی بار ملنے پر بھی "اپنی" لگتی ہے۔:rolleyes:)


9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ ماوراء کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگی؟
ت۔اسٹرابیری


10۔کونسی شاپنگ ماوراء زیادہ تر کرتی ہیں؟
ا۔کپڑے
ویسے مجھے خوبصورت برتن اور کتابیں خریدنے کا بہت شوق ہے۔


11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ت۔تھرل
 

بلال

محفلین
کوئی بات نہیں بلال بھائی اگر پھر فیل ہو گئے تو رعایتی نمبر دے کر پاس کر دیں گے۔ ;)

بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔ شکر ہے اللہ کا کہ کسی کو تو میرا خیال بھی ہے۔۔۔ ورنہ لوگ تو میرا انتخابی نشان ہی لسی بنا رہے ہیں۔۔۔ ویسے لسی اچھی چیز ہے اور چائے بھی۔۔۔ اگر کسی نے انور مسعود کی چائے اور لسی کی نظم سنی ہو تو اسے پتہ چل جائے گا۔۔۔ شمشاد بھائی یہ چائے اور لسی کی لڑائی والی شاعری انور مسعود کی ہی ہے یا کسی اور کی ہے؟
 

ماوراء

محفلین
ابھی نہیں جواب دینا۔ ابھی شگفتہ صاحبہ، باجو اور ہاں حجاب کو بھی بلاؤ، یہ سب جواب دے لیں پھر تم لکھنا۔

نہیں شمشاد بھائی، ابھی جن لوگوں نے جواب دئیے ہیں، میری توقع سے زیادہ ہو گیا ہے۔ میں سمجھی کوئی جواب ہی نہیں دے گا۔:Aaina:
 

بلال

محفلین
تعبیر جی اب کی بار لگتا ہے کہ کچھ نہ کچھ نمبر تو ضرور ملے ہیں۔۔۔ اب آپ تشریف لائیں اور رزلٹ بتائیں۔۔۔
 

بلال

محفلین
میں اپنی آخری پوسٹ لکھ ہی رہا تھا کہ اتنے میں ماوواء نے پوسٹ کر دی۔۔۔ ہوا کچھ یوں کہ ہم اب کی بار دوسرے نمبر پر آ ہی گئے۔۔۔ یہ تو کوئی چِیٹنگ نہیں کی تھی تو دوسرے پر اگر کرتے تو یقینآ پہلا نمبر ملنا تھا۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں پھر سہی۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
بلال ، تکے ہی لگائے ہوں گے۔ اور درست ہو گئے۔:p

شمشاد بھائی نے تو میری سالگرہ بھی غلط لکھی۔:leaving: دو سال سے میں محفل پر منا رہی ہوں۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
sabar tokartiabhi mein ny bhilikhnatha naa, yehn pr bhi net mery hi qabzay meinhaiis liyaaa jaarehi hon , abhi meinbhikuch andaza laghti, magr tumny to fatafat kaammukaya, :confused:
 

ماوراء

محفلین
او سوری۔۔مجھے کیا پتہ تھا۔ میں نے سوچا گھر پتہ نہیں کب آئیں۔ :(
چلیں، کوئی بات نہیں۔۔کوئی ضروری بھی نہیں تھا۔;)
 

تعبیر

محفلین
ارے رزلٹ آگیا :eek:

نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے :( مین نے تو شمشاد کو دیکھ کر سالگرہ کا لکھا تھا۔ کمال ہے آپ چائے کی شوقین بلکل نہیں لگتیں۔
چلین جی شمشاد اب آپ تیاری پکڑین کہ میں نے اپنی کمان کس لی ہے :grin:
 

بلال

محفلین
بلال ، تکے ہی لگائے ہوں گے۔ اور درست ہو گئے۔:p

شمشاد بھائی نے تو میری سالگرہ بھی غلط لکھی۔:leaving: دو سال سے میں محفل پر منا رہی ہوں۔:grin:

جی تکے ہی لگائے تھے۔۔۔ پروگرام تو یہ تھا کہ آپ کہیں آن لائن مل جاتیں اور جواب آپ سے ہی پوچھ کر لکھتا لیکن ہوا کچھ یوں کہ آپ ملی نہیں پھر سوچا تکہ ہی لگایا جائے۔۔۔ ویسے یہ کھیل ہے بھی تکے والا۔۔۔ اندھا تیر چلانا ہے لگ گیا تو اچھا نہیں تو بھی اچھا۔۔۔
 

بلال

محفلین
ارے رزلٹ آگیا :eek:

نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے :( مین نے تو شمشاد کو دیکھ کر سالگرہ کا لکھا تھا۔ کمال ہے آپ چائے کی شوقین بلکل نہیں لگتیں۔
چلین جی شمشاد اب آپ تیاری پکڑین کہ میں نے اپنی کمان کس لی ہے :grin:

میں نے کسی کو بھی دیکھا یعنی نقل نہیں لگائی اگر نقل لگانی ہی تھی تو پھر ایسے نہیں بلکہ جیسے میں کرنا چاہتا تھا ویسا کرنا تھا۔۔۔ یعنی جس کے بارے میں سوال ہوں اس سے ہی پوچھ کر جواب لکھیں جائیں۔۔۔ اگر آسانی سے مان جائے تو ٹھیک نہیں تو کچھ دے دلا کر کام چلایا جائے۔۔۔ ویسے پاکستان میں رہنے والے یہ کام تو آسانی سے کر لیتے ہیں۔۔۔
 

زینب

محفلین
میں نے بھی تکہ لگا نا تھا لگتا ہے میں‌لیٹ ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اب میں اپنی ساری ذہانت شمشاد بھائی پے آزماؤں گی۔۔۔۔
 
واووؤووو۔۔۔ میرے یہ والے تکے ٹھیک ثابت ہوئے۔۔۔۔!



8۔دوسروں کا ماوراء کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہو گا؟
پ۔فرینڈلی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ ماوراء کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگی؟
ت۔اسٹرابیری

11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ت۔تھرل

صرف تین۔۔۔۔۔۔ :(
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی = 4
تعبیر = 5
راہبر = 3
سارہ = 8
بلال = 7
اچھے خاصے اندازے ٹھیک ہو گئے ۔۔امید نہین تھی ۔۔:grin:
شمشاد بھائی کے غلط سالگرہ لکھنے پر پر میں بھی سوچ میں پڑ گئی تھی کہ کہین الٹے اندازے تو نہیں لگانے یہاں ۔۔ لیکن پھر سوچا کہ وہ اپنی نوٹ پیڈ سے دیکھنا بھول گئے ہونگے ۔۔:grin:

اب نیا کوئز کون پوچھے گا ۔۔ مجھے پھر سے اندازے لگانے ہیں ۔۔:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
اب اگلا کوئیز سارہ کی طرف سے، چلیں سارہ اب آپ اپنا کوئیز بنا کر پوسٹ کریں۔
(سارے صحیح جواب مجھے بتا دینا (سرگوشی))
 
Top