وعلیکم السلام،
کیا حال ہیں ہماری بہنا کے۔ واقعی کافی دن تک کوئی بات ہی نہیں ہوئی۔
رمضان میں کچھ وقت کم کم ملتا ہے شاید اس لئے۔
آپ نے یاد کیا تو بہت خوشی ہوئی۔
مثلاً کون کون بھیایہ ہم کہاں آگئے ہیں.
اللہ کرم. یہاں تو سارے انکل اور آنٹیاں ہیں.
میں بھی بالکل ٹھیک ہوں بھیا
وہی ناں۔۔ میں بھی کم کم ہی آ پاتی ہوں۔۔ اس لیے بات بھی نہیں ہوتی
یہاں پر آکر واپس جانے کو تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پیارے بھیاویسے اس بارہ دری میں شاید میں بھی پہلی بار ہی آیا ہوں۔ اور سمجھ نہیں آرہا کہ کس دروازے سے آیا ہوں اور کہاں سے واپس جانا ہے۔
مثلاً کون کون بھیا
یہاں پر آکر واپس جانے کو تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پیارے بھیا
ہی ہی ہی اب ٹھیک بولا ناںمثلا مقدس آپا, احمد کاکا وغیرہ.
ہماری عمر کے لوگوں کو بھی لے آئیں. شمشاد بھائی وغیرہ کو. :S
آف کورس بھیااوہو یعنی یہاں آکر پھنس گئے ہم تو۔
آف کورس بھیا
یہ بھی کوئی شاعری ہی ہو گیچلیے امجد اسلام امجد صاحب تو ساتواں در ڈھونڈ رہے تھے۔ ہم یہاں تیرہواں در تلاش کرتے ہیں۔
اچھا پرکشش نام ہے " محفل کی بارہ دری"۔ بقول اشتیاق احمد : یہ کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے!