محمداحمد
لائبریرین
یہ بھی کوئی شاعری ہی ہو گی
ہے ناں بھیا
میں ناں بڑی کوشش کرتی ہوں۔۔ سمجھنے کی پر سمجھ ککھ نہیں آتی
تیمور سے ایک دن کہا کہ مجھے اس شعر کا مطلب سمجھائیں تو کہتے ہیں میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ۔۔ سمجھا سمجھا کر پوچھو، سمجھ آیا۔۔ مٹکا پھر سے ہلا دیتی ہو کہ نہیں آیا
اس میں میرا کیا قصور ہوا بھلا
جی یہ بھی شاعری ہی ہے۔
یہ صرف آپ کا مسئلہ نہیں ہے شاعروں کو بھی جب کوئی بات سمجھ نہیں آتی (کہ کیسے کہیں) تو وہ شاعری میں شروع ہو جاتے ہیں۔
ہمارے ایک دوست ہیں ۔ اُنہیں جب کوئی شعر سنایا جائے تو کہتے ہیں کہ بھئی آپ خود ہی اس کا مطلب بتا دیں ورنہ ہم غلط سلط سمجھ لیں گے۔