پکے اور مضبوط تو گول گپے ہوتے ہیں وہ بھی تمھارے بنائے ہوئے جو کبھی نہیں ٹوٹ سکتے۔پکی بات ہے ناں ؟؟؟؟
دُر عذر لنگعذر لنگ در عذر لنگ!
اوہو بھیاہاااااااااا تم بھیا کو چھوڑ کے اس مقدس کی بچی کے ساتھ ہو گئیں۔۔۔ ٹھیک ہے
و علیکم السلام!وعلیکم السلام ۔۔
السلام علیکم
م م م م۔ بہت شکریہ۔ تبھی تو میں دیکھ رہا تھا کہ آخری دھاگے کو مقفل کرنے کے بعد کوئی نیا دھاگہ شروع نہیں ہوا ۔ خیر منتظمین سے گذارش ہے کہ میرے اس دھاگے کو مقفل کر دیں۔بھیا لوگ یہ سلسلہ نئے نام سے شروع ہوا ہے
محفل کی بارہ دری
الحمداللہ ۔۔۔ آپ ؟؟و علیکم السلام!
کیسے ہیں جناب ؟
میں بھی الحمد اللہ ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے۔ کیا مصروفیات ہیں آج کل؟الحمداللہ ۔۔۔ آپ ؟؟
و علیکم السلام !السلام علیکم
بٹیا رانی آپ سنائیے ؟ کیسے مزاج ہیں؟وعلیکم السلام بھیا
مصروفیات وہی روٹین ۔۔ آپ سنائیں ۔۔میں بھی الحمد اللہ ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے۔ کیا مصروفیات ہیں آج کل؟
اللہ سائیں کا فضل ہے۔و علیکم السلام !
کیسی ہیں اپیا ؟
بٹیا رانی آپ سنائیے ؟ کیسے مزاج ہیں؟
ہم بھی دفتری کاموں میں مصروف ہیں۔مصروفیات وہی روٹین ۔۔ آپ سنائیں ۔۔
اللہ پاک اپنی رحمت آپ پر تا عمر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔اللہ سائیں کا فضل ہے۔