عینی شاہ
محفلین
اے ون زبردست فائن شائنمیں ٹھیک ہوں تم سناؤ؟
اے ون زبردست فائن شائنمیں ٹھیک ہوں تم سناؤ؟
اے ون زبردست فائن شائن
کچھ بھی نہں آج میں نے بہت کام کیا اس لیئے اب مزے تم کیا کر رہی ہو؟
اور کیا ہو رہا ہے؟
میں ایک برتھ ڈے کارڈ بنا رہی تھی۔کچھ بھی نہں آج میں نے بہت کام کیا اس لیئے اب مزے تم کیا کر رہی ہو؟
جی نہیں بھائی تو بہت بہت اچھے ہیںخرم بھائی تمہارے پکے کنجوس ہیں، وہ تو کبھی نہیں کھلائیں گے۔
اس سے اچھا ہے ناز پری کے پرس سے کھاؤ۔
ایسا کون سا پہاڑ سر کیا ہے؟ کچھ تفصیل تو بتاؤ۔ہیلو بھئی کیسے ہیں سب ادھر ؟آج عینی نے بہت کام کیا ہے لیکن پھر بھی وہ فریش ہے
ہاں ہاں مجھے معلوم ہے جتنے اچھے ہیں۔جی نہیں بھائی تو بہت بہت اچھے ہیں
آپی سے بات ہوتی ہے چاچو ۔۔۔۔!بالکل سچ سچ بتاؤ۔ اور ہاں کبھی تمہاری سارہ ادی سے بھی بات ہوئی کہ نہیں؟
وعلیکم السلام
یہ خوش فہمی کیسے ہوگئی ہے تراب بھائی؟
میں بھی ٹھیک ہوں۔
بتاؤ مش مانو ! :ڈکیا غلط فہمی ہوئی تراب کو مانو بلی؟
بلکل چاچو ۔۔۔۔۔۔۔!فیس بُک سے زیادہ ضروری اردو محفل ہے۔
آئی تھنک آپکا پیار کم ہوگیا ہوگا ۔۔۔ جب ہی !آتے تو ہو لیکن کم کم آتے ہو ناں۔
غلط بالکل غلط
تمہیں تمہاری غیر حاضری میں کئی دفعہ یاد کیا ہے۔
فیصل آباد دیکھا کیوں آپ فیصل آباد آ جاتے زین بھائی ُالسلام علیکم
میں لاہورسے واپس بخیریت کوئٹہ پہنچ گیا ہوں۔
رات کو گزرتےہوئے فیصل آباد کو بھی دیکھ لیا
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
دوست