سید شہزاد ناصر
محفلین
وعلیکم خوش آمدید
یہاں تو ایک بھی دری نظر نہیں آ رہی
یہاں تو ایک بھی دری نظر نہیں آ رہی
وہ سب طلسماتی دریاں ہیں انکلوعلیکم خوش آمدید
یہاں تو ایک بھی دری نظر نہیں آ رہی
امید کہاں آسانی سے بار آور ہوتی ہے فرحت کیانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا باعلم تو ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تو ملتی ہی نہیں ہیں امید۔ آج خوش قسمتی سے مل گئی تھیں تو ضرور گپ شپ کرتی۔ لیکن اس وقت کچھ جلدی ہے۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے آپ سے۔
ہاں یہ دھاگہ بھی ایک طلسماتی شخصیت کا لگایا ہوا ہے جس نے تھوڑی دیر پہلے میرے دماغ کا قیمہ کر دیا تھاوہ سب طلسماتی دریاں ہیں انکل
روٹی گول ہوئی کہ نہیں اپیا؟ہیلو آگین
ہائیں مقدس اپیا نے؟ہاں یہ دھاگہ بھی ایک طلسماتی شخصیت کا لگایا ہوا ہے جس نے تھوڑی دیر پہلے میرے دماغ کا قیمہ کر دیا تھا
تو اور کیاہائیں مقدس اپیا نے؟
انکل ابھی تو کچھ نہیں کیا میں نےہاں یہ دھاگہ بھی ایک طلسماتی شخصیت کا لگایا ہوا ہے جس نے تھوڑی دیر پہلے میرے دماغ کا قیمہ کر دیا تھا
بالکل گول مٹول عائشہروٹی گول ہوئی کہ نہیں اپیا؟
ہائیں مقدس اپیا نے؟
تو اور کیا
دیکھ لیا نا نازل ہو گئی بلائے ناگہانی کی طرحانکل ابھی تو کچھ نہیں کیا میں نے
گول مٹول میں یا روٹی؟بالکل گول مٹول عائشہ
بلائے ناگہانی کیا ہوتا ہے انکلدیکھ لیا نا نازل ہو گئی بلائے ناگہانی کی طرح
بات غور طلب ہےگول مٹول میں یا روٹی؟
گول مٹول عائشہگول مٹول میں یا روٹی؟
یہبلائے ناگہانی کیا ہوتا ہے انکل
بات غور طلب کیسے ہو سکتی ہے انکلبات غور طلب ہے