بچیو بہت بھوک لگ رہی ہے
میس جاؤں گا اب کھانا کھاؤں گا اور آرام کروں گا
اسی طرح ہنستی مسکراتی رہو
چڑیاں اور بیٹیاں چہکتی ہوئی ہی اچھی لگتی ہیں :)
 

مقدس

لائبریرین
بچیو بہت بھوک لگ رہی ہے
میس جاؤں گا اب کھانا کھاؤں گا اور آرام کروں گا
اسی طرح ہنستی مسکراتی رہو
چڑیاں اور بیٹیاں چہکتی ہوئی ہی اچھی لگتی ہیں :)
اوکے انکل
مجھے آپ کو تنگ کر کے میرا مطلب بات کر کے بہت اچھا لگا
:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں تنگ تو نہیں کیا
مگر خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑ لیتا ہے
اس مقدس کو زیادہ فری نہ کیا کرو بگاڑ دے گی تمہیں :mad3:
ارے مقدس اپیا تو بہت ہی اچھی بچی ہیں انکل وہ تو تنگ نہیں کرتیں بلکہ اکثر میں ان کو بہت تنگ کیا کرتی ہوں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو پاکستان میں یہ بہت بڑا مسئلہ ہے کہ بجلی چلی جاتی ہے اور بندہ بالکل بیکار ہو کر رہ جاتا ہے۔
 
Top