کیونکہ تم نے نیلم کا دھاگہ نہیں دیکھا تھا "آپ کا نام اور اس کے اثرات"سچی تو مجھے کیوں نہیں پتا تھا؟
ف۔قدوسی مجھے بھی یاد ہیں۔ میں نے ان کا لائبریری والا کام دیکھا تھا۔ لیکن میں نے کبھی ان سے بات نہیں کی لیکن پھر بھی میں مس کر رہی ہوں۔
میں اپنے ماموں کے گھر آئی ہوں کچھ دنوں کے لئے۔۔۔۔۔۔اسلام آباد کہاں آئی ہیں ملائکہ؟
ارے دیکھا تو تھا کچھ دیر فالو بھی کیا تھا۔ پر شاید ملائکہ والی پوسٹ نہیں پڑھی ہوگی۔ ویسے بھی میں بہت بھلکڑ ہوں ناموں کے معاملے میںکیونکہ تم نے نیلم کا دھاگہ نہیں دیکھا تھا "آپ کا نام اور اس کے اثرات"
ان کا نام شاید "فاطمہ قدوسی" تھاف۔قدوسی مجھے بھی یاد ہیں۔ میں نے ان کا لائبریری والا کام دیکھا تھا۔ لیکن میں نے کبھی ان سے بات نہیں کی لیکن پھر بھی میں مس کر رہی ہوں۔
السلام علیکم بھائی۔۔ میرے پاس نمبر تو تھا مگر اب وہ نمبر نہیں ہے اور نا ہی کسی بھی بھی طرح کا رابطہ ہے میرا
آہاں! خوب انجوائے کرومیں اپنے ماموں کے گھر آئی ہوں کچھ دنوں کے لئے۔۔۔ ۔۔۔
جی بھیاان کا نام شاید "فاطمہ قدوسی" تھا
اگر کہیں کوئی خیر خبر ملے تو بھیا کا سلام اور پیار پہونچا دیجیے گا۔السلام علیکم بھائی۔۔ میرے پاس نمبر تو تھا مگر اب وہ نمبر نہیں ہے اور نا ہی کسی بھی بھی طرح کا رابطہ ہے میرا
سوریاصل
بالکل ہے
جی ٹھیک ہےاگر کہیں کوئی خیر خبر ملے تو بھیا کا سلام اور پیار پہونچا دیجیے گا۔
مانو بچے کے لیے "سوری" کا استعمال ممنوع ہے
وہ ناں بھیا مجھے لگا ایسے ہی لکھنا چاہیے پھر غلط لکھ دیامانو بچے کے لیے "سوری" کا استعمال ممنوع ہے
اور ملائکہ بٹیا اپنے سفر سے خوب خوب لطف اندوز ہوں۔جی ٹھیک ہے
ہو جاتا ہے بچےوہ ناں بھیا مجھے لگا ایسے ہی لکھنا چاہیے پھر غلط لکھ دیا
شرمندہ کر لیں بڑی باجی کو۔جی جناب!