ہم تو بہت کم ہی آتے ہیں یہاں۔ اس تیز رفتاری کا مقابلہ جو نہیں کر پاتے۔ :)
اسی وجہ سے میرا بھی ادھر کا چکر کم ہی لگتا ہے:)
ویسے ایک دن میں نے اس دھاگے کو پورا پڑھنے کی کوشش کی تھی:rolleyes:
38 صفے پڑھ کے توبہ کر لی:ROFLMAO:
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی ایسا اتفاق نہیں ہوا کہ بجلی گئی ہو۔

کبھی کبھار سال دو سال میں ایک آدھ دفعہ کبھی کہیں مرمت کی ضرورت ہو تو متعلقہ محلے کہ ہر گھر کے باہر ایک دن پہلے نوٹس لگا جاتے ہیں کہ فلاں وقت سے فلاں وقت تک بجلی کی ترسیل منقطع رہے گی۔ یہ ایک سے دو گھنٹے ہو سکتے ہیں۔
 
Top