نہیں تو بھیا
میں تو کہہ رہی تھی سارے بھیا لوگ مصروف ہیں شاید اور اپیا لوگ تو پہلے ہی مصروف ہوتی ہیں۔ :)
میرا تو تمہیں پتہ ہی ہو گا کہ زیادہ تر کرکٹ کے دھاگوں میں پایا جاتا ہوں
کبھی کبھی شاعری والوں میں بھی چلا جاتا ہوں
تمہیں کچھ دلچسپی ہے کرکٹ سے؟؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میرا تو تمہیں پتہ ہی ہو گا کہ زیادہ تر کرکٹ کے دھاگوں میں پایا جاتا ہوں
کبھی کبھی شاعری والوں میں بھی چلا جاتا ہوں
تمہیں کچھ دلچسپی ہے کرکٹ سے؟؟
اممم مجھے دونوں سے کم ہی دلچسپی ہے بھیا
ویسے بھی مجھے ریگولرلی کسی دھاگے کو فالو نہیں کر سکتی :( ساتھ میں اور کام بھی کر رہی ہوتی ہوں ناں
 
اممم مجھے دونوں سے کم ہی دلچسپی ہے بھیا
ویسے بھی مجھے ریگولرلی کسی دھاگے کو فالو نہیں کر سکتی :( ساتھ میں اور کام بھی کر رہی ہوتی ہوں ناں
ویسے تم نے اندازً کتنے پراجیکٹز پر کام کیا ہو گا لائبریری میں؟؟
 

فلک شیر

محفلین
اعلان عام: آئندہ اس فقیر کو التباس کی بجائے اصل نام یعنی ’’فلک شیر‘‘ سے پکارا، لکھا جائے.............اخبار میں اشتہار اس لیے نہیں نکلوایا جا رہا ہے، کہ کافی مہنگا ہے...........سو امید ہے احباب اپنی سہولت کے مطابق نوٹ فرما لیں گے............:) :) :)
 
Top