عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیا!اوہ۔اچھا
یہ تو چار سال پہلے کی بات ہوگئی نا
تو تم اب بھی اس زمانے سے بھی کم فیس لیتی ہو
جی بھیا!اوہ۔اچھا
یہ تو چار سال پہلے کی بات ہوگئی نا
تو تم اب بھی اس زمانے سے بھی کم فیس لیتی ہو
وعلیکم سلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی۔ اور ہماری شونا پری سے ان کی فیس وغیرہ کے بارے میں براہ راست سوالات کیوں کیے جا رہے ہیں بھلا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی۔ اور ہماری شونا پری سے ان کی فیس وغیرہ کے بارے میں براہ راست سوالات کیوں کیے جا رہے ہیں بھلا؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم سلام
ہم ٹھیک ٹھاک
آپ کیسے ہیں
گویا یہ سوالات ہمیں آپ سے پوچھنے چاہیے تھے
میرا مطلب تھا تمہارے بارے میں کہ اپنی شونا پری کے بارے میں سعود بھائی سے زیادہ کون جان سکتا ہےبھیا تو ٹیوشن ہی نہیں پڑھاتے محسن بھائی
بھیااااااامیرا مطلب تھا تمہارے بارے میں کہ اپنی شونا پری کے بارے میں سعود بھائی سے زیادہ کون جان سکتا ہے
اور اگر ہم آپ کو ساری باتیں بتا دیں گے تو ہم میں اور آپ میں فرق ہی کیا رہ جائے گا؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صرف نام کا!میرا مطلب تھا تمہارے بارے میں کہ اپنی شونا پری کے بارے میں سعود بھائی سے زیادہ کون جان سکتا ہے
میرا مطلب تھا "عائشہ کی ٹیوشن فیس کے بارے میں"اور اگر ہم آپ کو ساری باتیں بتا دیں گے تو ہم میں اور آپ میں فرق ہی کیا رہ جائے گا؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صرف نام کا!
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ آپ کو اس سوال میں اتنی دلچسپی کیوں ہے بھلا؟میرا مطلب تھا "عائشہ کی ٹیوشن فیس کے بارے میں"
آپ ابھی بھی نہیں سمجھےہا ہا ہا ہا۔۔۔ آپ کو اس سوال میں اتنی دلچسپی کیوں ہے بھلا؟
اس طرح تو آپ کو ایک "اپر باؤنڈ" معلوم ہو جائے گا عائش پری کی موجودہ ٹیوشن فیس کا۔ پرائیویسی۔۔۔ پرائیویسی۔۔۔ پرائیویسی!!!آپ ابھی بھی نہیں سمجھے
میرا مطلب تھا عائشہ کی وہ ٹیوشن فیس جو وہ خود دیتی تھی نائنتھ میں پڑھتے وقت
بھیا شاید فائیو ہنڈرڈ دیتی تھی سائنس سبجیکٹس پڑھنے کے لیےآپ ابھی بھی نہیں سمجھے
میرا مطلب تھا عائشہ کی وہ ٹیوشن فیس جو وہ خود دیتی تھی نائنتھ میں پڑھتے وقت
اور کیا بھیا!شونا پری، اب محسن میاں فرمائیں گے کہ اتنے میں تو ننھی پری کی املی کا خرچ بھی نہیں نکلتا ہوگا۔
میرے خدا! بالکل نہیں چاچواتنی ٹیوشن تو لیتی ہو ناں جس سے مہینے میں دو چار سوٹ بن جائیں۔