فلک شیر

محفلین
بھیا کچھ بھی نہیں ہوا
میں ٹھیک ہوں۔
آپ کو پتا ہے ہمارا کالج یونیورسٹی بن گیا ہے۔
ماشاءاللہ...........یعنی ترقی .....کہ بیٹھے بٹھائے کالج والے بچے یونیورسٹی والے سیانے بن گئے......قدرت کے رنگ ہیں بھئی.........:):)
مبارک ہو بٹیا رانی کو
 
شمشاد بھائی، ہم تو گوشت شاذ و نادر ہی کھاتے ہیں وہ بھی چکن تک محدود ہوتے ہیں۔ در اصل یہاں حلال گوشت کی دوکانیں ذرا دور ہیں۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

وجی بھائی میرا خیال ہے وہاں تو گھر پر مرغا بھی حلال نہیں کر سکتے، چہ جائیکہ بکرا۔
 
بھیا کچھ بھی نہیں ہوا
میں ٹھیک ہوں۔
آپ کو پتا ہے ہمارا کالج یونیورسٹی بن گیا ہے۔
مانو بچے۔کیا نام ہے تمہارے اس " کالج+یونیورسٹی" کا؟؟
اور اس میں یونیورسٹیوں والا کوئی کام بھی ہوتا ہے یا نہیں یعنی "تحقیق":sneaky:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو بچے۔کیا نام ہے تمہارے اس " کالج+یونیورسٹی" کا؟؟
اور اس میں یونیورسٹیوں والا کوئی کام بھی ہوتا ہے یا نہیں یعنی "تحقیق":sneaky:
بھیا ابھی تو نئی نئی بنی ہے ناں یہ کام ابھی تو شروع نہیں ہوا
گوڑنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد۔ جی سی کی طرح۔۔
 
بھیا ابھی تو نئی نئی بنی ہے ناں یہ کام ابھی تو شروع نہیں ہوا
گوڑنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد۔ جی سی کی طرح۔۔
بہت اچھے:)
ویسے اگر تمہیں اپنی ہی یونی میں پڑھانے کا موقعہ ملے تو کیا جواب ہو گا تمہارا(مستقبل میں):battingeyelashes:
 
Top