فہیم
لائبریرین
لیکن ہم نے تو اکثر سنا ہےنہیں پیارے اس راگ کا تو ہم نے سنا بھی نہیں کبھی۔
پکے راگ اور کچے راگ
لیکن ہم نے تو اکثر سنا ہےنہیں پیارے اس راگ کا تو ہم نے سنا بھی نہیں کبھی۔
آپ کے تجربے اور مشاہدے کو ہم کہاں پہونچ سکتے ہیں پیارے؟لیکن ہم نے تو اکثر سنا ہے
پکے راگ اور کچے راگ
پھر آپ ایک من مٹھائی اور دس گز کا پگڑ ہماری خدمت میں پیش کرکے ہماری شاگردی میں آجائیںآپ کے تجربے اور مشاہدے کو ہم کہاں پہونچ سکتے ہیں پیارے؟
اگر تو اس خوشخبری کی بات ہے تو گھر والے تو عید کے بعد بضد ہیںفہیم مارچ ختم ہونے کو ہے۔ خوشخبری کب تلک ملنے کی امید رکھیں۔
نہ تو دس گز کی پگڑی مین فہیم بھائی کے سارے بال چھپیں گے اور نہ ہی ایک من مٹھائی تقسیم کے لیے کافی ہوگی۔پھر آپ ایک من مٹھائی اور دس گز کا پگڑ ہماری خدمت میں پیش کرکے ہماری شاگردی میں آجائیں
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
میں تو یہاں ہی ہوں چاچوو علیکم السلام
نانی اماں کہاں ہو؟
اوئی لالہالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شونا پری۔ برادرم فلک شیر کے نام کا ہندی میں ترجمہ کر دیا جائے تو وہ آکاش سنگھ بن جائیں گے۔
وعلیکم السلام!
ناعمہ بٹیا، کہاں گم تھیں آپ؟ کتنا یاد کیا سبھی نے آپ کو۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ناعمہ گڑیا۔ کہاں غائب ہوتی ہیں بیٹا آپ؟