ابن سعید
خادم
اس وقت جواب لکھتے ہوئے ہم نے ایسا کچھ لکھ کر مٹا دیا تھا کہ شاید آج بٹیا رانی کو امی جان کے پاس ہی رہنا پڑے۔لوگ آج ہمیں لینے نہیں آرہے۔۔ اب صبح ہی آئیں گے
اس وقت جواب لکھتے ہوئے ہم نے ایسا کچھ لکھ کر مٹا دیا تھا کہ شاید آج بٹیا رانی کو امی جان کے پاس ہی رہنا پڑے۔لوگ آج ہمیں لینے نہیں آرہے۔۔ اب صبح ہی آئیں گے
ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک مخصوص یوزر گروپ بنا دیں "ویک اینڈین" کے نام سے تاکہ محفلین کے جگہ وہی لکھا آئے۔کیا کریں۔ ہفتے بعد ادھر کا چکر لگتا ہے۔ یار لوگ اپنی باتوں ، مسائل میں الجھے رہتے ہیں۔ اور میں ادھر سلام دعا کر کے اپنی راہ لیتا ہوں۔
اب تو مقدس کو میرا نک بدل کر "ویک اینڈ بھیا" رکھ دینا چاہیے۔
بالکل!ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک مخصوص یوزر گروپ بنا دیں "ویک اینڈین" کے نام سے تاکہ محفلین کے جگہ وہی لکھا آئے۔
واہ بھئی! لگژری کا تقاضہ تو دیکھیے!بالکل!
اور ان ویک اینڈین کے لئے اپ ڈیٹس کا کچھ خاص اہتمام ہونا چاہیے۔ کہ انہیں ہفتہ بھر کی خاص خاص خبریں اور اہم اپ ڈیٹس مہیا رہیں۔ کچھ مزید پروگرام بھی ترتیب دیے جا سکتے ہیں۔
مدیر کمیٹی کے لئے رضاکار حاضر ہے!واہ بھئی! لگژری کا تقاضہ تو دیکھیے!
آپ کہیں تو ایک عدد "محفل تلخیص کمیٹی" بنا دی جائے۔
آپ نے تو اور بھی بہت سی "ٹیموں" کی رکنیت کی حامی بھر رکھی ہے، ان کا کیا ہوگا؟مدیر کمیٹی کے لئے رضاکار حاضر ہے!
وہ بھی چلیں گی، پارٹ ٹائم۔آپ نے تو اور بھی بہت سی "ٹیموں" کی رکنیت کی حامی بھر رکھی ہے، ان کا کیا ہوگا؟
اس سے پہلے آپ عزیز امین صاحب کو جواب دہ ہیں۔ ان کی قیادت میں آپ نے کئی ٹیموں کی رکنیت کی حامی بھر رکھی ہے۔وہ بھی چلیں گی، پارٹ ٹائم۔
نہیں نہیں۔ عزیز امین کو تو ہم محض مشورے دینے والوں میں سے ہیں۔اس سے پہلے آپ عزیز امین صاحب کو جواب دہ ہیں۔ ان کی قیادت میں آپ نے کئی ٹیموں کی رکنیت کی حامی بھر رکھی ہے۔
یعنی مجلس شوریٰ کے رکن ہوئے!نہیں نہیں۔ عزیز امین کو تو ہم محض مشورے دینے والوں میں سے ہیں۔
فل ٹائم!یعنی مجلس شوریٰ کے رکن ہوئے!