وعلیکم السلام مانو بلی!السلام علیکم عثمان بھیا
بھیااااوعلیکم السلام مانو بلی!
کیسی ہو؟
یہ کیسا سوال ہوا بھیا؟
وہ دراصل کل اس پیغام پر نظر ہی نہیں پڑی۔ اب دیکھا تو پتا چلا کہ مانو بلی نے سلام کہا تھا۔بھیاااا
اب یاد آیا ہے؟
ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
ہاں تو اتنی دیر سے کیوں دیکھا۔ بتائیں ناں ذرا!وہ دراصل کل اس پیغام پر نظر ہی نہیں پڑی۔ اب دیکھا تو پتا چلا کہ مانو بلی نے سلام کہا تھا۔
میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔ تم سناؤ۔ فزکس کیسی جا رہی ہے۔
شائد پیغام مانو بلی کی طرح دبے قدموں آیا ہوگا۔ہاں تو اتنی دیر سے کیوں دیکھا۔ بتائیں ناں ذرا!
فزکس اچھی جا رہی ہے
آپ کی جاب کیسی جا رہی ہے بھیا
لیکن میں دبے پاؤں تو نہیں آتی بھیاشائد پیغام مانو بلی کی طرح دبے قدموں آیا ہوگا۔
لیکن بھیا کو وہ میاؤں میاؤں شور تھوڑی لگتا ہے۔لیکن میں دبے پاؤں تو نہیں آتی بھیا
اتنا شور مچاتی ہوں
وہ تو میرے گلے میں خراش ہے اور آواز نہیں نکل رہی اس لیے۔۔لیکن بھیا کو وہ میاؤں میاؤں شور تھوڑی لگتا ہے۔
بھیا کے گلے میں بھی خراش ہے۔ اور تھوڑی تھوڑی کھانسی ہے۔وہ تو میرے گلے میں خراش ہے اور آواز نہیں نکل رہی اس لیے۔۔
اس کا مطلب ہے املی کی ڈبل خوراک کھا لی ہے تم نے۔وہ تو میرے گلے میں خراش ہے اور آواز نہیں نکل رہی اس لیے۔۔
اوہ تو املی کم کھایا کریں ناں بھیابھیا کے گلے میں بھی خراش ہے۔ اور تھوڑی تھوڑی کھانسی ہے۔
میں املی کہاں کھا رہا ہوں۔اوہ تو املی کم کھایا کریں ناں بھیا
دیکھیں چاچو بھیا کو
جی نہیںاس کا مطلب ہے املی کی ڈبل خوراک کھا لی ہے تم نے۔
اوہو تو دوائی بھی کھائیں ناں بھیامیں املی کہاں کھا رہا ہوں۔
بس پچھلے چند ہفتوں سے شائد باہر کے کھانے کھا کر یا جہاں رہ رہا ہوں وہاں کا اثر ہے۔