یہی تو اہم بات ہے بچو جی!کھانے کا بھی کہہ رہے ہیں اور احتیاط کا بھی
یہ کیا بات ہوئی بھلا
وعلیکم السلام!السلام علیکم!![]()
اہم باتیں ہم ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا کرتے ہیں بچو جییہی تو اہم بات ہے بچو جی!![]()
![]()
![]()
اب تو ویک اینڈ پر ہی محفل کا چکر لگتا ہے۔
کچھ اجنبی سی دکھائی دیتی ہے محفل۔![]()
دو کانوں کا بہترین مصرف یہی ہے۔اہم باتیں ہم ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا کرتے ہیں بچو جی
فلی ایگری بھیادو کانوں کا بہترین مصرف یہی ہے۔![]()
![]()
![]()
تمہیں کیا مصروفیت ہے آجکل ؟ویسے لگتا ہے کہ جب آپ آتے ہیں تب ہی میرا بھی آنا ہوتا ہے بھیا
تمہیں کیا مصروفیت ہے آجکل ؟![]()
جب لوگ لینے آئیں گےلوگ گھر کب جائیں گے؟![]()
![]()
![]()
لوگ آج ہمیں لینے نہیں آرہے۔۔ اب صبح ہی آئیں گے