ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام!

کیسی ہیں گڑیا رانی؟ ٹیڈی سے دوستی ہوئی یا اب بھی موصوف کے مزاج نہیں ملتے؟ :) :) :)
میں ٹھیک ہوں لالہ :) کالج سے واپس آ کر سو گئی تھی اور فریحہ کی کال آگئی تو گہری نیند سے جاگنا پڑا تب سے سر درد ہے :(
ٹیڈی سے کھیلنے کا وقت نہیں ملتا ہمیں :)
 
میں ٹھیک ہوں لالہ :) کالج سے واپس آ کر سو گئی تھی اور فریحہ کی کال آگئی تو گہری نیند سے جاگنا پڑا تب سے سر درد ہے :(
ٹیڈی سے کھیلنے کا وقت نہیں ملتا ہمیں :)
آج شام کھانا کھا کر جلدی سو جائیے گا بیٹا۔۔۔ ان شاء اللہ سر درد ختم ہو جائے گا! :) :) :)
 
Top