ابن سعید
خادم
اور کیا کیا خریداری ہوئی (خاص کر چاکلیٹ اور املی وغیرہ کی رپورٹ دی جائے!)میں ٹھیک ہوں
بھیا جی!! میں نے بس سوٹ لیا
اور کیا کیا خریداری ہوئی (خاص کر چاکلیٹ اور املی وغیرہ کی رپورٹ دی جائے!)میں ٹھیک ہوں
بھیا جی!! میں نے بس سوٹ لیا
بھیا جی!!!اور کیا کیا خریداری ہوئی (خاص کر چاکلیٹ اور املی وغیرہ کی رپورٹ دی جائے!)
(سرگوشی: بھلا املی بھی کبھی زیادہ ہوتی ہے؟)بھیا جی!!!
یہ الزام ہے میں بس یہی چیزیں لینے تو نہیں جاتی ناں
سرگوشی: ارے بابا املی تو پہلے ہی پڑی ہوئی ہے اتنی زیادہ
ارے بابا! ہوتی ہے ناں اتنی زیادہ نہیں کھائی جاتی ہم سے(سرگوشی: بھلا املی بھی کبھی زیادہ ہوتی ہے؟)
الزام واپس لیا جاتا ہے۔ ویسے یہ استفسار تھا الزام نہیں!
ہائیں چاچو!!! آپ بھی املی کھاتے ہیں؟اور میرے منہ میں ایسے ہی پانی آ رہا ہے۔
تو املی کی چٹنی بنا لیں شونا۔ارے بابا! ہوتی ہے ناں اتنی زیادہ نہیں کھائی جاتی ہم سے
اب میں تھوڑی تھوڑی اچھی بچی بن گئی ہوں ناں
اتنے دن سے املی آئی ہوئی ہے میں نے بس تھوڑی سے کھائی۔۔وہ ناں کھٹی بہت ہے بھیا
چٹنی یا پھر کھٹا۔۔ گول گپوں والا؟تو املی کی چٹنی بنا لیں شونا۔
ویسے کچن میں تیس گول گپوں کا ایک پیکیٹ رکھا ہے۔۔۔ کھٹی میٹھی چٹنی و دیگر لوازمات سمیت۔چٹنی یا پھر کھٹا۔۔ گول گپوں والا؟
چلیں بھیا پھر کوئی سازش کرتے ہیں ناںویسے کچن میں تیس گول گپوں کا ایک پیکیٹ رکھا ہے۔۔۔ کھٹی میٹھی چٹنی و دیگر لوازمات سمیت۔
سازش بالکل کر لیں شونا پری لیکن بھیا تو کچن سے دور آفس آ گئے ہیں۔چلیں بھیا پھر کوئی سازش کرتے ہیں ناں
پھر تو اور بھی اچھا ہےسازش بالکل کر لیں شونا پری لیکن بھیا تو کچن سے دور آفس آ گئے ہیں۔
افف!!! اور اس شرارت میں اور کون کون شریک ہونے والے ہیں؟پھر تو اور بھی اچھا ہے
بھیا کو کچھ پتا ہی نہیں چلے گا اور کچن میں بھی سب کچھ پھر سے سیٹ کر کے رکھ دوں گی۔۔ اس کام میں تو میں ماہر ہوں
میں اور میں اور میں ۔۔۔افف!!! اور اس شرارت میں اور کون کون شریک ہونے والے ہیں؟
میں اور میں اور میں ۔۔۔
باقی دوران سازش کوئی آگیا تو اس کو شریک کر لیا جائے گا ورنہ راز داری ہی بہتر ہے آج کل کے زمانے میں۔۔
جب کوئی آ جائے پھر اس کو تو مجبور شریک راز کرنا ہی پڑتا ہے۔۔شکایت لگنے کا خطرہ جو ہوتا ہے
الحمد للہ اچھا ہوں۔
تمہاری آنی بھی اچھی ہے۔ کچھ دنوں سے کندھے میں درد ہے تو فیزیو تھراپی کروا رہی ہے۔
بھیا میں خود سے سنو تو پاکستانی گانے ہی سنتی ہوں نئے پرانے دونوںمانو بچے
یہ بتاؤ تم کیسا میوزک سنتی ہو