بھیا میں خود سے سنو تو پاکستانی گانے ہی سنتی ہوں نئے پرانے دونوں
یا کبھی کبھی کوئی انگریزی گانا اچھا لگے تو وہ سن لیتی ہوں
اور ریڈیو پر بھی سن لیتی ہوں
سب سے پسند کون سا گلوکار ہے؟
اور گانا بھی؟؟
 
پاکستانی تو ابرار الحق
اور گانا۔۔ کوک سٹوڈیو میں کافی گانے پسند ہیں بھیا
باقی پسند بدلتی رہتی ہے
گڈ(y)
تمہاری پنجابی اتنی اچھی ہے کہ تم ابرار کو سمجھ سکو؟؟
تم نے وہ گانا سنا ہے "زیب اینڈ ہانیا" کا "پیمانہ بہ دے"
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
گڈ(y)
تمہاری پنجابی اتنی اچحی ہے کہ تم ابرار کو سمجھ سکو؟؟
تم نے وہ گانا سنا ہے "زیب اینڈ ہانیا" کا "پیمانہ بہ دے"
:)
گانوں کی تو مجھے اکثر سمجھ نہیں آتی بھیا
اردو اور پنجابی دونوں۔۔ہی ہی ہی
ان کا پروگرام دیکھا تو تھا۔۔ شاید یہ بھی سنا ہو
 
Top