مقدس
لائبریرین
یہ تو آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر خود سے پوچھنا کہ پہلے جیسی کیوں نہیں ہو
چلو اب تو گھوم پھر لیے لیکن پہلے جان پھر جہان
میں تو ویسی ہی ہوں بھیا
یہ تو آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر خود سے پوچھنا کہ پہلے جیسی کیوں نہیں ہو
چلو اب تو گھوم پھر لیے لیکن پہلے جان پھر جہان
لیکن مجھے تو ویسی نظر نہیں آتیںمیں تو ویسی ہی ہوں بھیا
میں نے پچھلے صفحے پر آپ کے پہلے پیغام کا جواب اور احوال، عید کے بارے میں پوچھا تھامیری یاداشت کیا اتنی کمزور ہوگئی ہے کہ مجھے تم سے یہ کہنا پڑرہا ہے
کون سے سوالات؟
کہاں کے سوالات؟
کب کیے سوالات؟
اور یہ دوسرا کام فکر ناٹ
ان شاءاللہ ہم یاد رکھیں گے۔
آپ بس ایس ایم ایس پر یہ کنفرم کیجئے گا کہ فری ہیں باقی کال ہم کرلیں گے آپ کو
لیکن مجھے تو ویسی نظر نہیں آتیں
اور یہ تو تم جانتی ہو کہ ممکن نہیں کہ ہماری نظر بدل گئی ہو
وعلیکم السلام
کیسے ہیں فہیم میاں ؟ کیا ہورہا ہے ؟ عید کیسے گزاری ، اس بار تو فون پر بھی بات نہیں ہوئی
چشم ما بدور
بڑھاپے میں بھی ؟؟؟؟
کیوں نہیں ممکن بھیالیکن مجھے تو ویسی نظر نہیں آتیں
اور یہ تو تم جانتی ہو کہ ممکن نہیں کہ ہماری نظر بدل گئی ہو
کیونکہ صرف فہیم صاحب ہی ایسی شخصیت ہیں جن کے بارے میں میں کہہ سکتا ہوں کہکیوں نہیں ممکن بھیا
جب چھٹی ہوتی ہے ناں تو مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے اپیا[عائشہ پھر تو چھٹی سمجھو
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں ننھی پری؟
وہ تو ہے ۔ حکومت کا ویژن بہت خوب ہے ناں۔عادت ڈالنی ہی پڑے گی، نہ بھی چاہیں تو حکومت زبردستی عادت ڈال دے گی۔
بہت خوب ۔ اور سنائیے کیسے مزاج ہیں؟ اور شاکر بھائی کیسے ہیں؟وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک
شاکر بھیا بھی ٹھیک ہیں بھیا ، الحمد للہبہت خوب ۔ اور سنائیے کیسے مزاج ہیں؟ اور شاکر بھائی کیسے ہیں؟
السلام علیکم
کیسے ہیں اشتیاق بھائی، سعود بھائی
اور عائشہ بہنا؟