اللہ کا کرم ہے درویش بھائی
جناب آپ کیسے ہیں اور بلوچستان میں موسم کیسا ہے؟
آجائیے آجائیے آپیمیں بھی آ جاؤں
تھینک یو بھیاآجائیے آجائیے آپی
آفس کی آج چھٹی ہے ؟؟؟
صرف گھومنےمطلب ہفتہ ہی باقی رہ گیا ہے ۔
ویلز صرف گھومنے کے لئے آئےہیں؟ اور وہاں کس کے ہاں ٹھہرے ہیں ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟
اللہ کا کرم ہے اور آپ کی دعائیں ہیں۔وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں بھئا
بھیا وہی گھوم پھر رہے ییں آج کلاللہ کا کرم ہے اور آپ کی دعائیں ہیں۔
میں بالکل ٹھیک الحمد اللہ ۔ آپ سنائیے؟ کہاں جانے کی تیاریاں ہیں آج؟
میرے لیے بھی بھیامیں کھانا کھانے جارہا ہوں
میں یہ رہی بچے!یہاں تو کوئی نہیں
عینی آپی کو مس کررہی ہوں پتا نہیں کہاں رہ گئیں
السلام علیکم
کیا حال ہیں؟
سب کے؟