مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی ؟
کیسے ہیں آپ
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی ؟
ہم خود کیوں جانیں جب ہمارے بھیا ہیں تو
وعلیکم السلام۔السلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی ؟
اوہو زین بھیا
اکیلے اکیلے کیوں بھلا
وہ ان کے ہسبینڈ کے والد کی مسز کی دختر اختر تشفریف نہیں لا رہیں کیا؟؟؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔
میں وہی پہلے جیسا بالکل۔وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں
میں بھی پہلے جیسیمیں وہی پہلے جیسا بالکل۔
تم سناؤ
پہلے لڑکیاں جھوٹ بولتی تھیں تو چہرے پر سیاہ دھبے آجاتے تھےمیں بھی پہلے جیسی
پلاستر کھل گیا پاؤں کا؟بس چلنے سے پاؤں میں درد ہو گیا
وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
پہلے لڑکیاں جھوٹ بولتی تھیں تو چہرے پر سیاہ دھبے آجاتے تھے
اب تو ایک تل بھی نہیں آتا
پلاستر کھل گیا پاؤں کا؟
اور کس نے کہا تھا کہ ٹوٹی ٹانگ کے ساتھ اتنا چلو پھرو۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔مزاج شریف کچھ شریف شریف سے ہی ہیں۔
تسی دسو۔
کیوں بھیا پہلے جیسی کیوں نہیں...
ابھی تو ٹائم ہے کھلنے میں.. یہ تو پہلے سے بک تھا کینسل نہیں کروا سکتے تھے ناں
فہیم میاں میرے سوالات کا جواب کیوں نہیں دیا
اور عید ملن پارٹی والے دن مجھے ایس ایم ایس ضرور کرنا ۔ میں باہر نہ ہوا تو کال کروں گا