ابن سعید
خادم
مثلاً؟ارے نہیں بھیا جی
یہ سب تو بہت آسان ہے۔
مشکل کام!!!
مثلاً؟ارے نہیں بھیا جی
یہ سب تو بہت آسان ہے۔
مشکل کام!!!
مثلا یہاں دو تین ویب سائٹس نکال دیں ہیں اور پڑھنے کو بولا ہے
ہاں شونا پری یہ تو کچھ ظلم ظلم سا لگتا ہے۔مثلا یہاں دو تین ویب سائٹس نکال دیں ہیں اور پڑھنے کو بولا ہے
ہے ناں بھیاہاں شونا پری یہ تو کچھ ظلم ظلم سا لگتا ہے۔
بے حد مؤثر طریقہ کار ہے!ہے ناں بھیا
اب میں اس دکھ کو املی کھا کر کم کر رہی ہوں
ہے ناں مجھے پتا تھا آپ میرا ساتھ دیں گےبے حد مؤثر طریقہ کار ہے!
السلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
یہ تو پھر بہت آسان طریقہ ہے دکھوں کو کم کرنے کا۔ہے ناں بھیا
اب میں اس دکھ کو املی کھا کر کم کر رہی ہوں
مجھے کیا پتا چاچو؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
یہ تو پھر بہت آسان طریقہ ہے دکھوں کو کم کرنے کا۔
نہیں تو چاچوتم نے خود ہی تو لکھا تھا کہ املی کھا کر دکھ دور کر رہی ہوں۔
ہے ناں بھیا
اب میں اس دکھ کو املی کھا کر کم کر رہی ہوں
نہیں تو چاچو کیا مطب؟ یہ دیکھ لو تم نے خود ہی لکھا تھا۔نہیں تو چاچو
چاچو میں نے تھوڑی کیے ہیںاور کیا چپکے چپکے ہی 21 ہزار سے زیادہ مراسلے ہو گئے ہیں۔
جی چاچومیں نے کب کہا کہ تم نے کیئے ہیں۔ وہ تو میں تمہاری خاموشی پر بات کر رہا تھا۔