مقدس آپی بھی یاد آ رہی ہیں۔
میں تو یہی ہوں چندامقدس آپی بھی یاد آ رہی ہیں۔
یہاں کہاں؟میں تو یہی ہوں چندا
کیا ہے بھیا
مصروفیت کی مقدارکیا ہے بھیا
اسمائیلیز کی تعداد زیادہ کرکے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
یہیںیہاں کہاں؟
اور اگر تنگ کرنا اور مصروفیت آپس میں راست تناسب ہوں تو دوسری مقدار بھی بڑھ جانی چاہیے بھیا؟مصروفیت کی مقدار
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟ @مقدس، عائشہ عزیز، @شمشادبھائی ، زین بھیا
میں بھی الحمدللہ ٹھیک ٹھاک مجاما اور بہت خوش۔وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں۔
آپ کیسی ہیں؟
اگر کوئی کتاب ہے بھیا تو ساری کتاب نہیں البتہ اقتباسات شئیر کیے جا سکتے ہیں۔بھائی لوگ اگر کسی شے کیساتھ جملہ حقوق محفوظ لکھا ہوا ہے تو کیا اُس چیز کو محفل پر شئیر کیا جاسکتا ہے۔۔۔
آہاں! اور آپ ہم سے اپنی خوش شئیر کرنے والی ہیں؟میں بھی الحمدللہ ٹھیک ٹھاک مجاما اور بہت خوش۔
آج تو نہیں لیکن پھر کبھی ان شاء اللہ ۔آہاں! اور آپ ہم سے اپنی خوش شئیر کرنے والی ہیں؟
آپی اگر کوئی آرٹیکل ہےیا کوئی کہانی ہے یا کوئی چھوٹی قسم کی شے اُس کو کیسے ڈیل کریں گے۔اگر کوئی کتاب ہے بھیا تو ساری کتاب نہیں البتہ اقتباسات شئیر کیے جا سکتے ہیں۔