اور سنائیں کیا چل رہا ہے ؟؟ کوئی نئی تازی ؟؟
اور سنائیں کیا چل رہا ہے ؟؟ کوئی نئی تازی ؟؟
میں تو ابھی کھانا کھانے لگی ہوں اپیااور سنائیں کیا چل رہا ہے ؟؟ کوئی نئی تازی ؟؟
ہم یاد کر لیتے ہیں بھئیکسی نے مجھے بھی یاد کیا ؛)
اگر مضمون کو شریک کرنے پر پابندی ہو تو اس کا ربط دینا کافی ہوگا ورنہ شریک کر کے اصلی ریسورس کا ربط لازمی شامل کرنا چاہیے۔ ترجمہ وغیرہ عموماً مسئلہ نہیں ہوتے لیکن ان میں بھی اصل مواد کا ربط ضرور دیا جانا چاہیے تاکہ مصنف کو کریڈٹ ملے۔ اگر کاپی رائٹ کا زیادہ ہی سنگین معاملہ ہو تو صاحب مضمون سے ایسی اجازت طلب کر لی جانی چاہیے کہ ہم آپ کا مضمون جوں کا توں یا اس کا ترجمہ فلاں جگہ شریک کرنا چاہتے ہیں حوالہ سمیت۔آپی ٹیگ تو آپ نے کر ہی دیا بتا دیں گے ویسے مین اتنی بچوں والی کہانیوں کی بات بھی نہیں کر رہا مطلب کوئی آرٹیکل یا کسی آرٹیکل کا اردو ترجمہ ٹائپ چیز؟
و علیکم السلامالسلام علیکم شمشاد بھائی
کیسے ہیں آپ
و علیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں سب
سب اچھے بچے ہیں دادی اماں۔وعلیکم السلام!
کیسے ہیں سب بچے؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟ @مقدس، عائشہ عزیز، @شمشادبھائی ، زین بھیا
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
جی شمشاد بھائی ابھی امتحانات چل رہے ہیں ۔و علیکم السلام
الحمد للہ۔
آپ سنائیں، آجکل تو بچوں کے امتحانات ہو رہے ہوں گے یا پھر ہونے والے ہوں گے۔
پھر تو بے حد مصروف ہوں گی۔جی شمشاد بھائی ابھی امتحانات چل رہے ہیں ۔
السلام علیکم!
و علیکم السلاممیں تو نہیں آئی۔