بھلکڑ

لائبریرین
اگر مضمون کو شریک کرنے پر پابندی ہو تو اس کا ربط دینا کافی ہوگا ورنہ شریک کر کے اصلی ریسورس کا ربط لازمی شامل کرنا چاہیے۔ ترجمہ وغیرہ عموماً مسئلہ نہیں ہوتے لیکن ان میں بھی اصل مواد کا ربط ضرور دیا جانا چاہیے تاکہ مصنف کو کریڈٹ ملے۔ اگر کاپی رائٹ کا زیادہ ہی سنگین معاملہ ہو تو صاحب مضمون سے ایسی اجازت طلب کر لی جانی چاہیے کہ ہم آپ کا مضمون جوں کا توں یا اس کا ترجمہ فلاں جگہ شریک کرنا چاہتے ہیں حوالہ سمیت۔ :) :) :)
بہت شکریہ ابن سعید بھائی ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔
کیسے ہیں سب۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟
گرمی یہاں بھی بہت ہے۔۔۔ ۔۔۔
ھممم کیا ہو رہا ہے۔۔۔ ۔ہم تو ابھی بور ہو رہے تھے۔۔۔ ۔۔
و علیکم السلام

بور نہ ہوا کریں۔ محفل کے پرانے پرانے دھاگے نکال کر پڑھا کریں۔
 

ماہا عطا

محفلین
ہاں پڑھ رہی ہوں بس آجکل طبیعت نا ساز ہے تو یونیورسٹی بھی نہیں جا رہی۔۔۔۔پھر امتحان بھی ہونے والے ہیں۔۔۔۔
آپ کیا کرتی ہو۔۔۔۔؟؟؟
 

ماہا عطا

محفلین
یہ بھتیجا اور بھتیجی کون سی کلاس کے طالبعلم ہیں، جن کو ٹیشن دی جا رہی ہے؟
چھوٹے ہیں ایک 4 سال کا اور ایک 5 سال کی باقی 2 تو 3 سال کے ہیں۔۔۔ایک جویئر ون میں ہے ۔۔۔اور ایڈوانس میں اور پھر سب میں چھوٹے اینشیئل میں ہیں۔۔۔۔
سب مجھ سے زیادہ اٹیچ ہیں تو مجھ سے ہی پڑھتے ہیں سارا دن ساتھ ہی رہتے ہیں۔۔۔
 
Top