عائشہ عزیز
لائبریرین
پتا اپیا سب بھیا اور بہنا لوگ بہت اچھے ہیںکتنے مزے ہیں نا عائش کے
اتنی ساری اپیا ہیں اتنے سارے بھیا
اتنا خوش نصیب کون ہوگا؟
مجھے احساس ہے میں کبھی بہت ہرٹ کرتی ہوں سب کو
پر یقین کریں اپیا میں جان بوجھ کر ایسا نہیں کرتی
پتا اپیا سب بھیا اور بہنا لوگ بہت اچھے ہیںکتنے مزے ہیں نا عائش کے
اتنی ساری اپیا ہیں اتنے سارے بھیا
اتنا خوش نصیب کون ہوگا؟
شاکر بھیا کا نمبر یاد نہیں آرہا
بھیاا مجھے ناں اپنا نمبر بھی بڑی مشکل سے یاد ہوا۔۔ بہت خراب ہوں میں
میں ناں شام میں آپ کو بتاؤں گی بھیا ۔۔ٹھیک ہے ناں
نہیں بتانانہیں بتانا ناں
چھوڑیں ناں اپیاکیوں بچے؟
اپیا کو نہیں بتانا؟
کس کس کو ہرٹ کیا؟پتا اپیا سب بھیا اور بہنا لوگ بہت اچھے ہیں
مجھے احساس ہے میں کبھی بہت ہرٹ کرتی ہوں سب کو
پر یقین کریں اپیا میں جان بوجھ کر ایسا نہیں کرتی
مجھے پورا یقین ہے گڑیاپتا اپیا سب بھیا اور بہنا لوگ بہت اچھے ہیں
مجھے احساس ہے میں کبھی بہت ہرٹ کرتی ہوں سب کو
پر یقین کریں اپیا میں جان بوجھ کر ایسا نہیں کرتی
بھیا آپ بھی ناں
پھر سبق کس طرح یاد کرتی ہیں ؟
ٹھیک۔ میں انہیں کال کرنے کا سوچ رہا تھا۔
ارے بیچارے ابھی آئے ہی کہاں ہیں محفل میں ۔ خیر نہ ستا کر بہت اچھا کیا ۔ امید ہے آگے بھی ایسا ہی کرو گی۔اشتیاق بھیا آج تو میں نے سعود بھیا کو نہیں ستایا۔
اچھا اپیا عائش کی بات مان لیتی ہیںکس کس کو ہرٹ کیا؟
ارے بابا یوں نہیں کرتےنہیں بتانا
مقدس اپیا کو اور سعود بھیا کو بہت زیادہکس کس کو ہرٹ کیا؟
اللہ ان سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمینمجھے پورا یقین ہے گڑیا
بھلا ایسے ہوسکتا ہے کہ آپ جان کر دل دکھائیں ؟ کبھی نہیں!
پری ایسے کبھی کر ہی نہیں سکتی۔
اور جو آپ کے اتنے سارے بھیا اور اپیا ہیں ان سب کو آپ پر بہت مان ہے۔
جی نہیںمقدس اپیا کو اور سعود بھیا کو بہت زیادہ
اور عینی اپیا کو بھی اور فہیم بھیا کو بھی اور شاید نایاب چاچو کو بھی
آمیناللہ ان سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
صبح تو نہیں تنگ کیا ناں بھیاارے بیچارے ابھی آئے ہی کہاں ہیں محفل میں ۔ خیر نہ ستا کر بہت اچھا کیا ۔ امید ہے آگے بھی ایسا ہی کرو گی۔
کس بات سے ڈر گئی؟؟بھیا آپ بھی ناں
ڈرا دیا مجھے
پتا نہیں کیوں لیکن موبائل نمبر یاد کرنا مشکل ہے
یا شاید اس لیے کہ مجھے موبائل سے کبھی اتنی دلچسپی نہیں رہی
صرف ایک دوست کا نمبر زبانی یاد ہے وہ بھی پی ٹی سی ایل کا
یہ آنکھیں نکالنے والے اسمائیلی سےکس بات سے ڈر گئی؟؟
مجھے نمبر جلدی یاد ہو جاتے ہیں ۔
اس وقت بیس پچیس لوگوں کے نمبر زبانی یاد ہیں