سچی اپیااچھا چلیں ایک دو گھنٹے ہی سہی۔
میں ٹھیک ہوں بھیاعائشہ بہنا اور قرۃ العین بہنا وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ ؟؟؟
ہم بھی جا رہے ہیں لنچ کے لیے اباوہ۔ کھانا تو میں نے کھالیا۔ آپ کا مسیج ابھی پڑھا ۔
شاباش بچےاففف آپ کو یاد ہے پوچھنا
کھایا تھا ناں
ٹھیک ہے جیسے میری پری کہیں گی ویسے ہی کروں گیسچی اپیا
چلیں ایک گھنٹا کر لیں چار بجے یہاں لائٹ آف ہوجائے گی۔
اللہ کا شکر بھیاعائشہ بہنا اور قرۃ العین بہنا وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ ؟؟؟
جی اچھا اپیااور پھر جیسے ابھی کھانا کھالیا نا
رات کو بھی وقت پر کھانا
ہممم م!
اور وہ کون سی وجہ ہے بھلا؟جی اچھا اپیا
کوشش کروں گی۔
دراصل اب بھی کھانا کھانے کی ایک بڑی اسٹوپڈ سی وجہ ہے۔
ایسے ناں شگفتہ اپیا مسکراتی ہیں
ہم نے انڈہ کری ، دال اور چولے کھائے ۔ آپ لوگ کھانے میں کیا لینے کا ارادہ رکھتے ہیںہم بھی جا رہے ہیں لنچ کے لیے اب
الحمداللہ۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
نہیں بتانا ناںاور وہ کون سی وجہ ہے بھلا؟
کیوں بچے؟نہیں بتانا ناں
الحمداللہ ۔ سب خیریت ہیںاللہ کا شکر بھیا
ٹھیک ٹھاک
آپ خیریت سے ہیں؟
شاکر بھیا کا نمبر یاد نہیں آرہاہم نے انڈہ کری ، دال اور چولے کھائے ۔ آپ لوگ کھانے میں کیا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں
الحمداللہ۔
آپ سنائیں۔
شاکربھائی کے موبائل نمبر کے آخر میں 26 ہے ؟؟؟
مجھے ان کی طرف سے عید کی مبارکباد موصول ہوئی تھی ،شاید انہوں نے فیس بک سے میرا نمبر لیا۔ میں پچھلے دنوں ان کا نمبر ڈھونڈ رہا تھا ۔
جی!!!الحمداللہ ۔ سب خیریت ہیں
آپ کا تعلق کس شہر سے ہے ۔ کراچی ؟