عثمان
محفلین
ارے مانو بلی رات ہی کو تو سو کر اٹھا ہوں۔ رات ساڑھے بارہ بجے سویا۔ اور اب بارہ بجے اٹھا ہوں۔تو رات میں کیا سوئیں گے بھیا؟
ارے مانو بلی رات ہی کو تو سو کر اٹھا ہوں۔ رات ساڑھے بارہ بجے سویا۔ اور اب بارہ بجے اٹھا ہوں۔تو رات میں کیا سوئیں گے بھیا؟
اوپسس بھیا میں سمجھی آپ پاکستان ہیںارے مانو بلی رات ہی کو تو سو کر اٹھا ہوں۔ رات ساڑھے بارہ بجے سویا۔ اور اب بارہ بجے اٹھا ہوں۔
نہیں۔ پاکستان تو جب سے گیا ، واپس آنا نہیں ہوا۔اوپسس بھیا میں سمجھی آپ پاکستان ہیں
اور اپنے پیغامات کی تعداد بڑھانے کے لیے اپنا کریڈینشیل انھیں مت تھما دیجیے گا۔انشااللہ! لیکن ہم انہیں بھی اپنے ساتھ یہاں لے آئیں گے۔
ویسے ایسی کوئی آپشن ہونی چاہیے کہ میاں بیوی جوائنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوں۔اور اپنے پیغامات کی تعداد بڑھانے کے لیے اپنا کریڈینشیل انھیں مت تھما دیجیے گا۔
پھر تو آپ کو پاکستان میں مس کرنا چاہیے بھیانہیں۔ پاکستان تو جب سے گیا ، واپس آنا نہیں ہوا۔
بھیا تمام بہناز اور مانو بلیز کو مس کرتے ہیں۔پھر تو آپ کو پاکستان میں مس کرنا چاہیے بھیا
یہ پریمیم سروس ہے!ویسے ایسی کوئی آپشن ہونی چاہیے کہ میاں بیوی جوائنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوں۔
شادی شہداؤں کے لئے عام دستیاب ہونی چاہیے۔یہ پریمیم سروس ہے!
اور میں بھیا کی شادی کو مس کرتی ہوںبھیا تمام بہناز اور مانو بلیز کو مس کرتے ہیں۔
تھینک یو بھیاارے تمہارے بائیس ہزار مراسلے مکمل ہوگئے۔
مبارک ہو!!!
آ جاؤ بھیا کی شادی پر۔اور میں بھیا کی شادی کو مس کرتی ہوں
اس زمرے میں اتنے سارے لوگ ہیں کہ۔۔۔شادی شہداؤں کے لئے عام دستیاب ہونی چاہیے۔
آپ کی شادی کب آ رہی ہے بھیا؟آ جاؤ بھیا کی شادی پر۔
ہاں تم تو بس ٹائپ کرتی ہو۔ وہ تو کی بورڈ کی ٹک ٹک ہے جس کی آواز آتی ہے۔ویسے میں تو بولتی ہی نہیں ہوں بھیا
آپ کو تو پتا ہے ناں
لیکن اس کا استعمال وہی کریں گے جو دونوں پارٹنرز سمیت محفل میں حاضری دیں گے۔اس زمرے میں اتنے سارے لوگ ہیں کہ۔۔۔
انہی گرمیوں میں انشااللہ!آپ کی شادی کب آ رہی ہے بھیا؟