عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا دیکھیں ناں بھیا کوکیا چل رہاہے یہاں کس کو لومڑی کہا جا رہا ہے ؟؟
عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں
اپیا دیکھیں ناں بھیا کوکیا چل رہاہے یہاں کس کو لومڑی کہا جا رہا ہے ؟؟
ہم نے تو کبھی ایسا کچھ نہیں سکھایا تھا کسی کو لگتا ہے آپ نے ہی سکھایا ہے اپنے بھیا کواپیا دیکھیں ناں بھیا کو
عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں
ہائیں! لیکن مجھے تو کچھ نہیں آتاہم نے تو کبھی ایسا کچھ نہیں سکھایا تھا کسی کو لگتا ہے آپ نے ہی سکھایا ہے اپنے بھیا کو
بصد شوق فرمائیے قبلہ!لنچ فرما رہے ہیں!
مجھے بھی نہیں سمجھ آتی مشکل باتیں ۔ہائیں! لیکن مجھے تو کچھ نہیں آتا
مشکل باتیں بھی نہیں
بصد شوق فرمائیے قبلہ!
کیوں کہ کیوں کہ بتاؤںمجھے بھی نہیں سمجھ آتی مشکل باتیں ۔
مجھے بھی کیا پتا ؟ ایک بات بتائیے آپ کسی سے بھی ناراض ہوجائیں تو کتنی دیر تک ناراض رہ سکتی ہیں ؟؟کیوں کہ کیوں کہ بتاؤں
کیوں کہ۔۔۔ ۔۔ مجھے کیا پتا؟
امم بہت زیادہ دیر بھی رہ سکتی ہوںمجھے بھی کیا پتا ؟ ایک بات بتائیے آپ کسی سے بھی ناراض ہوجائیں تو کتنی دیر تک ناراض رہ سکتی ہیں ؟؟
میں تو بہت دیر تک نہیں رہ سکتی اس حالت، غصہ میں بہت کچھ کہہ دیتی ہوں پھر پچھتاتی ہوں ۔امم بہت زیادہ دیر بھی رہ سکتی ہوں
لیکن عموما جلدی ہی منا لی جاتی ہوں یا مان جاتی ہوں
میں بھی زیادہ دیر کسی سے ناراض نہیں رہی اپیامیں تو بہت دیر تک نہیں رہ سکتی اس حالت، غصہ میں بہت کچھ کہہ دیتی ہوں پھر پچھتاتی ہوں ۔
پر بعض لوگ ہوتے ہیں نا ایسے ان کا کیا کیجیے ؟؟میں بھی زیادہ دیر کسی سے ناراض نہیں رہی اپیا
کون ہے مجھے بتائیں میں ان کو ٹھیک کرتی ہوں ابھیپر بعض لوگ ہوتے ہیں نا ایسے ان کا کیا کیجیے ؟؟
افف ۔ آپ کہاں جانتی ہوں میری سب دوستوں کو ۔۔۔؟کون ہے مجھے بتائیں میں ان کو ٹھیک کرتی ہوں ابھی
اپسسسافف ۔ آپ کہاں جانتی ہوں میری سب دوستوں کو ۔۔۔ ؟
ہاں کیا کریں انھیں منانے کے لیے ۔؟؟ وہ ہیں تھوڑی مغرور، ضدی مزاج کی۔اپسسس
آپ کی دوست آپ سے ناراض ہیں اپیا؟
آپ ان کو کہیں کہ مان جائیں ورنہ ہماری بہنا ہیں ناں عائشہ رانی ان کو گوشا آ جاتا ہے۔۔۔ہاں!ہاں کیا کریں انھیں منانے کے لیے ۔؟؟ وہ ہیں تھوڑی مغرور، ضدی مزاج کی۔
شب بخیر مانو بچےمیں سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ اپیا اور بھیا لوگ
شب بخیر!
اللہ حافظ شونا پری۔ شب بخیر۔میں سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ اپیا اور بھیا لوگ
شب بخیر!