عائشہ عزیز
لائبریرین
یمیییییجی نہیں
اس کے اندر آئس کریم بھی ہے
دیکھ لو
تھینکس تو نہیں کہنا
یمیییییجی نہیں
اس کے اندر آئس کریم بھی ہے
دیکھ لو
بالکل بھی نہیںیمییی یی
تھینکس تو نہیں کہنا
بالکل بھی نہیں
کالج میں گولے کھانے جاتی ہو کیا؟اپیا میں ابھی گولا کھا کر آ رہی ہوں کالج سے
نہیں تو چچا جانکالج میں گولے کھانے جاتی ہو کیا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسی ہیں ننھی پری؟
وعلیکم السلام ملائکہالسلام علیکم۔۔۔ ۔۔. اس سے پہلے کہ عائشہ مجھے ڈانٹ دے۔۔۔ ۔ میں سلام کردوں۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔ ۔۔. اس سے پہلے کہ عائشہ مجھے ڈانٹ دے۔۔۔ ۔ میں سلام کردوں۔۔۔ ۔۔
ہم سب نے خود چھٹی کا فیصلہ کیا ہے آج ابھی آخری پیپر تھا ناں تو ہم تھک گئے ہیںمیں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے عائشہ کل تمھاری چھٹی کیوں ہے۔۔۔
کل تو میں چلی گئی تھی کوئی بھی تخریب کاری نہیں کی میں نے۔۔۔۔۔۔و علیکم السلام بھتیجی
کیسی ہو اور آج کی تخریب کاری کا احوال؟