ابن سعید
خادم
میلے سے خرید کر کبھی اس طرح کی سیٹی بجائی جیسی اس اسمائلی میں ہے؟اس بات کا نا کہ وہاں عائشہ کا نام فٹ آتا ہے؟
میلے سے خرید کر کبھی اس طرح کی سیٹی بجائی جیسی اس اسمائلی میں ہے؟اس بات کا نا کہ وہاں عائشہ کا نام فٹ آتا ہے؟
ان میں سے کون سی والی مجھے پسند ہے بھلاہاں لگا لیا کرو بابا
لیکن محسن بھیا کے لیے لگایا کرو ناں ان کو پسند ہے یہ خراب سے اسمائیلی
ہائے عائشہ کیسی ہو ؟
کون سی؟؟یہ والیبس بھیا ایک اسمائیلی نہیں مل رہی مجھے
وہ چاچو یوز کرتے ہیں سر پیٹنے والی۔۔بہت مزے کی ہے وہ
یہ مل گئی تو یہی لگا دی
و علیکم السلامالسلام علیکم
ہیلو بھئی و علیکم السلامہیلو بھئی السلام علیکم سب کو کیسے ہین سب ؟
سب سے آخر والی بھیاان میں سے کون سی والی مجھے پسند ہے بھلا
نہیں بھیا وہ اور تھی اور محفل کی اسمائلیز میں نہیں ہےکون سی؟؟یہ والی
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔ کیسی ہیں عائشہ ؟
میں بھی مجاما اتنی صبح جاگ گئیں آپ ؟؟وعلیکم السلام اپیا
الحمد للہ! ٹھیک ہوں۔آپ کیسی ہیں؟
میں تو گھنٹہ بھر پہلے سے جاگ رہی ہوں اپیامیں بھی مجاما اتنی صبح جاگ گئیں آپ ؟؟
کیوں بھلا؟؟ یہاں تو ابھی 4 بجے ہیں ۔ پانی پینے کے لیے جاگی تھی سسٹم کھلا نظر آیا تو بیٹھ گئی ۔میں تو گھنٹہ بھر پہلے سے جاگ رہی ہوں اپیا
یہاں تو سوا چھ ہیں اپیا میں پانچ بجے اٹھ گئی تھیکیوں بھلا؟؟ یہاں تو ابھی 4 بجے ہیں ۔ پانی پینے کے لیے جاگی تھی سسٹم کھلا نظر آیا تو بیٹھ گئی ۔
ہاں سو جاؤں گی ۔یہاں تو سوا چھ ہیں اپیا میں پانچ بجے اٹھ گئی تھی
آپ کو تو سونا چاہیے پھر
جی اپیاہاں سو جاؤں گی ۔
کالج نہیں جانا ہے آج ؟؟جی اپیا
جانا ہے اپیاکالج نہیں جانا ہے آج ؟؟
ہممم۔ناشتہ کرلیا آپ نے ؟؟جانا ہے اپیا
ابھی ایک گھنٹے بعد
نہیں اپیاہممم ۔ناشتہ کرلیا آپ نے ؟؟
اچھا یہ ناشتہ کیسا ہوتا ہے ؟؟نہیں اپیا
آج میں سعود بھائی والا ناشتہ کرنے کا سوچ رہی ہوں ویسے