عائشہ عزیز
لائبریرین
آپ کے جتنا کیسے بولوں اپیا؟پر میرے جتنا تو نہیں بول رہی ہیں ناں ؟؟

ہم کو کیا پتا ؟آپ کے جتنا کیسے بولوں اپیا؟
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم!......
غالباً مرشد مصروف ہیں......سو غیاب میں ہیں.......
بٹیا رانی پڑھائی فرما رہی ہوں گی..........اچھا ہے.......
بقیہ تمام اخوان و خواہرات کی خدمت میں پہلی سطر............
وعلیکم السلام بھیااالسلام علیکم!......
غالباً مرشد مصروف ہیں......سو غیاب میں ہیں.......
بٹیا رانی پڑھائی فرما رہی ہوں گی..........اچھا ہے.......
بقیہ تمام اخوان و خواہرات کی خدمت میں پہلی سطر............
مجھے بھیہم کو کیا پتا ؟
الحمدللہ .........وعلیکم السلام بھیاا
نہیں پڑھ تو نہیں رہی
کالج سے چھٹیاں ہیں ناں اب اگلے ہفتے تک
آپ کیسے ہیں بھیا؟
السلام علیکم!......
غالباً مرشد مصروف ہیں......سو غیاب میں ہیں.......
بٹیا رانی پڑھائی فرما رہی ہوں گی..........اچھا ہے.......
بقیہ تمام اخوان و خواہرات کی خدمت میں پہلی سطر............
وعلیکم السلام!السلام علیکم!......
غالباً مرشد مصروف ہیں......سو غیاب میں ہیں.......
بٹیا رانی پڑھائی فرما رہی ہوں گی..........اچھا ہے.......
بقیہ تمام اخوان و خواہرات کی خدمت میں پہلی سطر............
جی بھیا!الحمدللہ .........
ہمیں تو چھٹیاں پرسوں ہوں گی........ایک عدد فئیر ویل سیکنڈ ائیر کی بچیوں کی ً ہے نو تاریخ کو.....اُس کی وجہ سے چھٹیاں مؤخر کر دی گئی ہیں.......
فیصل آباد میں موسم کیسا ہے؟
ّماشاءاللہ.......وعلیکم السلام!
ہم تھوڑی دیر قبل با قاعدہ بیدار ہوئے ہیں اور ای میل وغیرہ دیکھ رہے ہیں اور محفل میں مکالمات بھی نمٹا رہے ہیں۔
ہمم...........جی بھیا!
اچھا ہے بھیا بہت زیادہ گرمی نہیں ہے۔
جی بھیاہمم...........
چلیے ابھی کم گرمی سے لطف اندوز ہوئیے........مستقبل قریب میں زیادہ والی بھی زیارت کو آئے گی........
الحمدللہ.......smoothجی بھیا
آپ کی جاب کیسی جا رہی ہے؟
جی بھیاالحمدللہ.......smooth
بس ذرا بچہ لوگ بھی آ جائیں ...تو ذرا سہولت رہے گی.....
جی دلاری شونا پری۔سعود بھائی