عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ آپ کتنی اچھی ہیں نا ۔ اپنا ٹائٹل بھی مجھے دے رہی ہیں:bighug:۔ لیکن میں اتنی لالچی نہیں ہوں کہ چھوٹی بہنا کی چیز لے لوں۔ 'چالاکو' ٹائٹل آپ کا ہی ہے بلکہ میں ساتھ میں 'ہوشیار بلکہ ہشیار' کا ٹائٹل بھی بطورِ تحفہ آپ کو بھیج رہی ہوں۔ :bighug:
تو ابھی بھی تنگ کر لیں۔ میں نے منع تھوڑی کیا ہے۔ :)
بات ہے نا۔ میرے بھتیجے صاحب نے کل سے طعنے مار مار کر مجھے رونے والا کر دیا ہے کہ 'پھپھو کو چھٹی نہیں ہے۔ ہا ہا ہا'۔ ہر تھوڑی دیر بعد وہ مجھے کال کر کے یہی کہے جاتے ہیں :( ۔
جی اپیا یہ بھی تو مجھے آپ کی وجہ سے ہی ملا ہے یعنی چلاکو اپیا کی چلاکو بہنا :p
اچھا تو اس طرح تنگ کیا جاسکتا ہے
یاہوووو آپ جائیں آفس اور ہم چھٹیاں انجوائے کرتے ہیں:dancing:۔۔۔ پانپ بچاری اپیا رانی ۔۔ چھٹیاں ہی نہیں ملیں :laughing:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
فقیر بخیر و عافیت ہے.........اور ہمشیرِ صغیر کی خیریت اُسے مطلوب ہے......
مزاج عامی تو بحمداللہ خوب ہیں.......
چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں بھئی بچوں کی؟:)
اففف بھیا اتنی مشکل اردو مت بولا کریں میرے ساتھ
مزاج خاصی بھی بحمدللہ بخیر ہیں :rollingonthefloor:
ورنہ جب میں بولنے لگی ناں تو آپ نے میرے سے ہر بات کا مطلب پوچھا کرنا ہے :p
مزے کی گزر رہی ہیں بھیا
آپ کو تو ابھی نہیں ہوئیں ناں ۔۔اووو
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی اپیا یہ بھی تو مجھے آپ کی وجہ سے ہی ملا ہے یعنی چلاکو اپیا کی چلاکو بہنا :p
اچھا تو اس طرح تنگ کیا جاسکتا ہے
یاہوووو آپ جائیں آفس اور ہم چھٹیاں انجوائے کرتے ہیں:dancing:۔۔۔ پانپ بچاری اپیا رانی ۔۔ چھٹیاں ہی نہیں ملیں :laughing:
نہیں جی۔ آپ جس سے چاہیں پوچھ لیں۔ مجھے تو چلاکو کے ہجے بھی نہیں آتے۔ :angel:
:( :( میں ابھی اپنی امی کو بلا کر لاتی ہوں کہ عائشہ مجھے تنگ کر رہی ہیں۔ :openmouthed:
 
فلک شیر

محفلین
اففف بھیا اتنی مشکل اردو مت بولا کریں میرے ساتھ
مزاج خاصی بھی بحمدللہ بخیر ہیں :rollingonthefloor:
ورنہ جب میں بولنے لگی ناں تو آپ نے میرے سے ہر بات کا مطلب پوچھا کرنا ہے :p
مزے کی گزر رہی ہیں بھیا
آپ کو تو ابھی نہیں ہوئیں ناں ۔۔اووو
:):)
پوچھ لیں گے....
آج بچے بورڈنگ سے گھر کو سدھاریں گے........اور ہم کل شام ہونے والی ایک تقریب کے ’’اسیر سامعین و ناظرین‘‘ ہیں.......سو تمام اساتذ ہ محروم ہیں ابھی چھٹیوں سے.......
کل گھر سے ہانیہ بٹیا رانی کا فون تھا.......کہہ رہی تھیں.....’’بابا ! گھر آ جائیں نا.......آپ نہیں آتے نا، میں آپ سے ناج ہو گئی ہوں.....نہیں بولتی کسی سے بھی‘‘..........:):)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں جی۔ آپ جس سے چاہیں پوچھ لیں۔ مجھے تو چلاکو کے ہجے بھی نہیں آتے۔ :angel:
:( :( میں ابھی اپنی امی کو بلا کر لاتی ہوں کہ عائشہ مجھے تنگ کر رہی ہیں۔ :openmouthed:
جی جی پتا ہے مجھے :p
اچھا ہوا اچھا ہوا آنٹی نے مجھے کچھ بھی نہیں کہنا :rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:):)
پوچھ لیں گے....
آج بچے بورڈنگ سے گھر کو سدھاریں گے........اور ہم کل شام ہونے والی ایک تقریب کے ’’اسیر سامعین و ناظرین‘‘ ہیں.......سو تمام اساتذ ہ محروم ہیں ابھی چھٹیوں سے.......
کل گھر سے ہانیہ بٹیا رانی کا فون تھا.......کہہ رہی تھیں.....’’بابا ! گھر آ جائیں نا.......آپ نہیں آتے نا، میں آپ سے ناج ہو گئی ہوں.....نہیں بولتی کسی سے بھی‘‘..........:):)
:)
ہاؤ سوئیٹ بھیا آپ کل گھر جائیں گے یا پھر پرسوں؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہیں۔ اچھا :shock: ۔ کدھر ہے میری ڈانٹ والی گن :cowboy:؟
ابن سعید بھائی ، عائشہ کہہ رہی ہیں کہ ان کا جی 'بے پر کی' اڑانے کو چاہ رہا ہے۔ حالانکہ باری تو آپ کی بنتی ہے لیکن پھر بھی آپ انہیں اپنی باری دے دیں۔ آپ اگلی بار دو بے پر کی اکھٹی اڑا لیجئے گا۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ ہے نا عائشہ؟ (y)
 
آپ لغت کی ٹائپنگ کا جھانسہ دے کر بے پر کی اڑانے سے نہیں بچ سکتیں فرحت بٹیا۔ :) :) :)
 
اچھا ہوا اچھا ہوا آپ کو چھٹیاں نہیں ملیں یا ہوووو :p
بھیا کو پتا ہے آپ کی باری ہے اپیا کہیں کی!!! بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے
 
اس پر غیر متفق ، اداس ، پریشان وغیرہ وغیرہ والی ریٹنگ۔ :openmouthed:
اتنے دنوں سے سیاست میں اڑا تو رہی ہوں بے پر کی۔ بے شک محب علوی اور زرقا مفتی سے گواہی لے لیں :party:۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا ہوا اچھا ہوا آپ کو چھٹیاں نہیں ملیں یا ہوووو :p
بھیا کو پتا ہے آپ کی باری ہے اپیا کہیں کی!!! بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے
:shock:۔ ایسا کہا؟
اوہو یہ میری گن؟ ایک تو جب ضرورت ہوتی ہے معلوم نہیں کہاں چلی جاتی ہے؟ :cowboy:
عائشہ آپ نے بھی نیرنگ خیال کی طرح املا کی غلطیاں شروع کر دی ہیں۔ 'اپیا کہیں کہ!!!بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے'۔ کہ کو 'کی' کیوں لکھ دیا؟ :battingeyelashes:

بہرحال اب آپ کی فرمائش ہے تو میں کہہ دیتی ہوں۔ 'بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے' ۔ لیکن آئندہ املا کی غلطی نہیں کرنی۔ اوکے؟ ہر جگہ اپیا تو نہیں ہوں گی نا کہ آپ کی بات کا مطلب سمجھ سکیں :angel2:۔
ویسے یہ میں نے 'بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے' کہنا کس سے تھا۔ آپ سے یا سعود بھائی سے؟ :thinking:
 
Top