عائشہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں۔وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟ بھیا تو میٹنگ میں مصروف ہیں۔
جی بھیا
میں ٹھیک ہوں۔وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟ بھیا تو میٹنگ میں مصروف ہیں۔
اففیی!!! یہ والا ایموٹ آئیکن!میں ٹھیک ہوں۔
جی بھیا
کیوں میں نے کیا کہا بھیا؟اففیی!!! یہ والا ایموٹ آئیکن!
لیکن ہماری میٹنگ تو تمام ہو گئی۔کیوں میں نے کیا کہا بھیا؟
اچھا ہوااالیکن ہماری میٹنگ تو تمام ہو گئی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
جی آقائی!
ہم کہیں بھی اور کبھی بھی 'بے پر کی' سے ڈر کر نہیں بھاگتے سوائے 'سیاست' کے زمرے سے ۔وعلیکم السلام
ہم تو سمجھے اپیا ہمارا پیغام دیکھتے ہیں محفل سے بھاگ گئیں ہیں کہ پھر سے بے پر کی کی فرمائش ہونے لگے گی
آپ کو چھٹیاں ہیں ناں اپیا؟
اپیاااااااااااااااہم کہیں بھی اور کبھی بھی 'بے پر کی' سے ڈر کر نہیں بھاگتے سوائے 'سیاست' کے زمرے سے ۔
فرمائش کریں اور ضرور کریں۔ سعود بھائی بھی موجود ہیں۔ میں بھی آپ کا ساتھ دیتی ہوں۔ دونوں مل کر سعود بھائی سے کہیں گے تو وہ مان جائیں گے۔ ہے نا ۔
نہیں ہمیں تو چھٹیاں نہیں ہوئیں ۔
وعلیکم السلام قبلہ بھیا حضور!جملہ برادران و ہمشیرگان کی خدمت میں ..........السلام علیکم!
پہلے اپنے قرضے اتار لیں فرحت بٹیا۔ہم کہیں بھی اور کبھی بھی 'بے پر کی' سے ڈر کر نہیں بھاگتے سوائے 'سیاست' کے زمرے سے ۔
فرمائش کریں اور ضرور کریں۔ سعود بھائی بھی موجود ہیں۔ میں بھی آپ کا ساتھ دیتی ہوں۔ دونوں مل کر سعود بھائی سے کہیں گے تو وہ مان جائیں گے۔ ہے نا ۔
نہیں ہمیں تو چھٹیاں نہیں ہوئیں ۔
وعلیکم السلام!جملہ برادران و ہمشیرگان کی خدمت میں ..........السلام علیکم!
عائشہ آپ کتنی اچھی ہیں نا ۔ اپنا ٹائٹل بھی مجھے دے رہی ہیں۔ لیکن میں اتنی لالچی نہیں ہوں کہ چھوٹی بہنا کی چیز لے لوں۔ 'چالاکو' ٹائٹل آپ کا ہی ہے بلکہ میں ساتھ میں 'ہوشیار بلکہ ہشیار' کا ٹائٹل بھی بطورِ تحفہ آپ کو بھیج رہی ہوں۔اپیااااااااااااااا
آپ ناں میرے سامنے ہوتیں ناں تو میں نے آپ کو اتنا تنگ کرنا تھا چالاکو اپیا
چلیں کوئی بات نہیں
کون سے قرض ؟پہلے اپنے قرضے اتار لیں فرحت بٹیا۔
فقیر بخیر و عافیت ہے.........اور ہمشیرِ صغیر کی خیریت اُسے مطلوب ہے......وعلیکم السلام قبلہ بھیا حضور!
کہیے کیسے ہیں مزاج گرامی؟
جزاک اللہ ......وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، نیز آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔