نیرنگ خیال

لائبریرین
:shock:۔ ایسا کہا؟
اوہو یہ میری گن؟ ایک تو جب ضرورت ہوتی ہے معلوم نہیں کہاں چلی جاتی ہے؟ :cowboy:
عائشہ آپ نے بھی نیرنگ خیال کی طرح املا کی غلطیاں شروع کر دی ہیں۔
گن آپ کو دی تو تھی ڈھونڈ کر ابھی اک دو دن پہلے ہی۔۔۔۔ روز روز گم کرنا اچھی عادت نہیں۔۔۔ (n)
اور میں کب کرتا املاء کی غلطیاں۔۔۔ :eek:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
گن آپ کو دی تو تھی ڈھونڈ کر ابھی اک دو دن پہلے ہی۔۔۔ ۔ روز روز گم کرنا اچھی عادت نہیں۔۔۔ (n)
اور میں کب کرتا املاء کی غلطیاں۔۔۔ :eek:
جی۔ بالکل دی تھی۔ مجھے لگتا ہے میں اسی دھاگے میں بھول آئی۔ آئندہ نہیں بھولوں گی۔ روز کی بجائے ہفتے کے ہفتے گم کرنا کیسی عادت ہے؟ :confused2:
نہیں کرتے۔ بس کچھ الفاظ بھول جاتے ہیں۔ مثلاً اوپر والے آخری جملے میں 'ہوں' کو کہیں گم کر دیا ہے۔کسی مفکر کا یہ قول یاد رکھیں کہ
'روز روز گم کرنا اچھی عادت نہیں۔۔۔ (n)'
:angel2:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جی۔ بالکل دی تھی۔ مجھے لگتا ہے میں اسی دھاگے میں بھول آئی۔ آئندہ نہیں بھولوں گی۔ روز کی بجائے ہفتے کے ہفتے گم کرنا کیسی عادت ہے؟ :confused2:
نہیں کرتے۔ بس کچھ الفاظ بھول جاتے ہیں۔ مثلاً اوپر والے آخری جملے میں 'ہوں' کو کہیں گم کر دیا ہے۔کسی مفکر کا یہ قول یاد رکھیں کہ
:angel2:
ہفتے کی ہفتے کی خیر ہے۔۔ اب اتنا تو چلتا۔۔۔ :p

اور کونسا "ہوں" غائب ہے۔۔۔ سب الفاظ تو پورے۔۔۔ :cautious:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہفتے کی ہفتے کی خیر ہے۔۔ اب اتنا تو چلتا۔۔۔ :p

اور کونسا "ہوں" غائب ہے۔۔۔ سب الفاظ تو پورے۔۔۔ :cautious:
شکریہ شکریہ۔ اب میں اگلے ہفتے گن گم کروں گی ان شاءاللہ۔ :openmouthed:
اب تو ایک ہوں کے ساتھ ساتھ 'ہے' اور 'ہیں' بھی غائب ہو گئے ہیں۔
گن آپ کو دی تو تھی ڈھونڈ کر ابھی اک دو دن پہلے ہی۔۔۔ ۔ روز روز گم کرنا اچھی عادت نہیں۔۔۔ (n)
اور میں کب کرتا املاء کی غلطیاں۔۔۔ :eek:
اور میں کب کرتا ہوں املاء کی غلطیاں
اب اتنا تو چلتا ہے۔۔۔
اور کونسا "ہوں" غائب ہے۔۔۔ سب الفاظ تو پورے ہیں۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:shock:۔ ایسا کہا؟
اوہو یہ میری گن؟ ایک تو جب ضرورت ہوتی ہے معلوم نہیں کہاں چلی جاتی ہے؟ :cowboy:
عائشہ آپ نے بھی نیرنگ خیال کی طرح املا کی غلطیاں شروع کر دی ہیں۔ 'اپیا کہیں کہ!!!بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے'۔ کہ کو 'کی' کیوں لکھ دیا؟ :battingeyelashes:

بہرحال اب آپ کی فرمائش ہے تو میں کہہ دیتی ہوں۔ 'بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے' ۔ لیکن آئندہ املا کی غلطی نہیں کرنی۔ اوکے؟ ہر جگہ اپیا تو نہیں ہوں گی نا کہ آپ کی بات کا مطلب سمجھ سکیں :angel2:۔
ویسے یہ میں نے 'بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے' کہنا کس سے تھا۔ آپ سے یا سعود بھائی سے؟ :thinking:
وہ تو میں نے چھپا لی تھی بچووو:rollingonthefloor:
کیا کروں اپیا نینی بھیا کا اثر ہوگیا ہے مجھے پر بھی :p
اوکے اوکے اپیا ہوں گی ہر جگہ۔۔میں بلا لوں گی ناں
شاید سعود بھیا سے کہنا تھا :laughing:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ شکریہ۔ اب میں اگلے ہفتے گن گم کروں گی ان شاءاللہ۔ :openmouthed:
اب تو ایک ہوں کے ساتھ ساتھ 'ہے' اور 'ہیں' بھی غائب ہو گئے ہیں۔

اور میں کب کرتا ہوں املاء کی غلطیاں
اب اتنا تو چلتا ہے۔۔۔
اور کونسا "ہوں" غائب ہے۔۔۔ سب الفاظ تو پورے ہیں۔۔۔
لو جی یہ تو طے ہوگیا تھا کہ ان پر آئندہ سرخ نشانات نہ لگائے جائیں گے۔۔۔۔ :whistle: اور جملہ تو ان کے بغیر بھی پورا ہے۔۔۔ :shock:

شکر ہے اب کوئی نہیں رہ گیا۔:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وہ تو میں نے چھپا لی تھی بچووو:rollingonthefloor:
کیا کروں اپیا نینی بھیا کا اثر ہوگیا ہے مجھے پر بھی :p
اوکے اوکے اپیا ہوں گی ہر جگہ۔۔میں بلا لوں گی ناں
شاید سعود بھیا سے کہنا تھا :laughing:
سعود بھائی سے کہنا تھا تو اسی خوشی میں آپ کو سب کچھ معاف کیا جاتا ہے۔:jokingly:
 
Top