وعلیکم السلام زین بھیا
میں ٹھیک ہوں
اور مقدس آپی بھی اچھی ہیں
وعلیکم السلام پھڈے باز بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب۔
و علیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی ؟
الحمدللہوعلیکم السلام پھڈے باز بھیا
میں اچھی ہوں
آپ کیسے ہو
مسڈ یو آلاٹ
الحمد للہمیں اچھی ہوں بھیا
اور آفس میں ہوں
آپ کیسے ہیں
جی ہاں ہے تو یہ لانگ ویک اینڈ ہی۔ لیکن بات یہ ہے کہ میری پچھلے چند ماہ سے جاری ٹریننگ اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔و علیکم السلام
ہیں، یہ عثمان بھائی کو لگتا ہے کوئی long week end مل گیا ہے جو آج محفل میں نظر آ رہے ہیں۔
خوش تو آپ ہوں گے ہیالحمدللہ
بخیریت اور خوش ہوں۔
آئی مس یو ٹو۔
الحمد للہ
سب اچھا کی رپورٹ ہے۔
دفتر میں جو انٹرویو دیا تھا، اس کا کیا بنا؟
تمہاری بھابھی سے بات بغیر تو مجھے نیند نہیں آتی۔خوش تو آپ ہوں گے ہی
بھابھی سے بات ہوئی ہو گی ناں ابھی
ویسے میں نے زیادہ مس کیا ہے
ماشااللہ۔ کیا جاب کر رہی ہو آجکل۔بھیا مجھے جاب مل گئی ہے
آئی نیو دیٹ اینی وےتمہاری بھابھی سے بات بغیر تو مجھے نیند نہیں آتی۔
ابھی تو وہی ہے بھیاماشااللہ۔ کیا جاب کر رہی ہو آجکل۔
مبارک ہو پھر تو۔بھیا مجھے جاب مل گئی ہے
بہت خوب!ابھی تو وہی ہے بھیا
لیکن ستمبر سے پیوپل ویلفئیر آفسیر کی جاب ہو گی
تھینک یو شمشاد بھیامبارک ہو پھر تو۔
تھینک یو پھڈے باز بھیابہت خوب!
مبارک ہو بہت بہت!