کچھ تو گڑبڑ ہوئی لگتی ہے!
السلام علیکم بھیا
وعلیکم السلامسب کو عینی مینی کا السلام علیکم ۔کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام! بٹیا رانی کہاں تھیں؟السلام علیکم بھیا
کیسے ہیں آپ؟
مجھے ٹیگ نہیں ملا تھا
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام! بٹیا رانی کہاں تھیں؟
اور اداس کیوں تھیں بھلا؟
کل عاطف بھائی عصر کے وقت آئے اور نو بجے تک رہے........خوب گپ شپ ہوئی........
رات پھر ہم بے پر کی اڑاتے رہے..........قصہ ہشت درویش کے نام سے.........مرشد کے حکم پہ............سوچا ، شاید اسی طرح اداسی دور ہو جائے........
گڈ........ان مع العسر یسری............ہر مشکل کے بعد فراخی ہے............have faith in Allah swt۔۔۔۔۔۔۔میں ٹھیک ہوں بھیا
جی بھیاگڈ........ان مع العسر یسری............ہر مشکل کے بعد فراخی ہے............have faith in Allah swt۔۔۔ ۔۔۔ ۔
"فراخی" بمعنی "آسانی" بھی مستعمل ہے کیا؟گڈ........ان مع العسر یسری............ہر مشکل کے بعد فراخی ہے............have faith in Allah swt۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جی مرشد.........کچھ لوگوں نے اسی طرح ترجمہ کیا ہے......اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو.......اور شاید اردو میں مستعمل بھی ہے فراخی بمعنی آسانی"فراخی" بمعنی "آسانی" بھی مستعمل ہے کیا؟
معلومات میں اضافہ ہوا۔۔۔ نور اللغات میں بھی اس قسم کے معنی موجود ہیں۔جی مرشد.........کچھ لوگوں نے اسی طرح ترجمہ کیا ہے......اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو.......اور شاید اردو میں مستعمل بھی ہے فراخی بمعنی آسانی
و علیکم السلام و رحمۃ اللہسب کو عینی مینی کا السلام علیکم ۔کیسے ہیں سب ؟
مفت کو کوک زیادہ مزے کی ہوتی ہے نا انکل اور سینڈوچ کی تو کیا بات ہےو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں اور اس وقت سینڈوچ کھا رہا ہوں۔ ساتھ میں مفت کی کوک پی رہا ہوں۔
نہ بتاؤں تو پھر؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
تو پھر دربار علیا میں گہار لگائی جائے گی۔نہ بتاؤں تو پھر؟
یہ گہار کیا سگار کی کوئی قسم ہے؟تو پھر دربار علیا میں گہار لگائی جائے گی۔