شمشاد

لائبریرین
اس نے چھٹیاں نہیں کیں، ہم ہی ایک وقت میں نہیں آ سکے۔ گزشتہ دنوں دفتر میں بہت زیادہ مصروف رہا ہوں۔
 
وعلیکم السلام!

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری تبسم بٹیا کیسی ہیں اور کیا مصروفیات ہیں آج کل؟ :) :) :)
 

تبسم

محفلین
السلام علیکم۔۔ کسیے ہیں سب
وعلیکم السلام
الحمداللہ ٹھیک ہیں آپ کسی ہیں
یعنی کچن کے کام میں 70 فیصد کی ذمہ داری؟ :) :) :)
نہیں جی وہ تو تھوڑی دیر کا کام ہو تا ہے آپنے گھر کے کام کی ذمہ داری اب م نہیں تو کون کریں گے
 
Top