شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم انکل لیں میں نے چینج کر لیا ہے اب ٹھیک ہے نا
ہاں اب ٹھیک ہے۔ شاباش تو بنتی ہے ناں تمہارے لیے۔
و علیکم السلامالسلام علیکم انکل لیں میں نے چینج کر لیا ہے اب ٹھیک ہے نا
ہیں یہ پیارے بچے کون ہیں؟السلام علیکم پیارے بچووووووووووو
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم احباب گرامی قدر!
سعود بھائی آج دفتر سے چھٹی ہے تو ناشتہ اور دوپہر کا کھانا ایک ساتھ ہی ہو گیا۔وعلیکم السلام!
ناشتے پر دعوت عام ہے!
مرشد!!!!!!!!!!
ارشاد!مرشد!!!!!!!!!!
بٹیا رانی!!!فلک شیر بھیاااا
بے وجہ اداسی:
بے وجہ اداسی:
علاج اس کا بھی کچھ، اے چارہ گراں ہے کہ نہیں ہے
وہ آٹھ درویشوں کا مکالمہ آگے بڑھائیں، اداسی بھی دور ہو جائے گی ان شاء اللہ!بے وجہ اداسی:
علاج اس کا بھی اے چارہ گراں، کچھ ہے کہ نہیں
بھیا کیا ہوا ہے آپ کو؟بٹیا رانی!!!
الحمدللہ۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اداس ہونا ہی نہیں چاہیے۔بے وجہ اداسی:
علاج اس کا بھی کچھ اے چارہ گراں، ہے کہ نہیں ہے
اچھی ہے بھیاالحمدللہ۔
اور تمہاری فزکس کیسی ہے ؟