ابن سعید
خادم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں پارٹی کا احوال پڑھ رہی ہوں
ننھی پری یقیناً بخیر ہوں گی۔ آپ جلدی جلدی سارا احوال پڑھ لیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں پارٹی کا احوال پڑھ رہی ہوں
خوب سارا کھائیں ننھی پری!ہاں جی بھیا
امی جان بلا رہی ہیں میں تھوڑا سا کھانا کھا لوں تو واپس آکر تبصرہ کروں گی
آپ نے اتنی جلدی کیا کھایا سوئیٹ پری؟میں آگئی بھیا
پتا ہے امین بھیا نے اتنا اچھا لکھا مجھے الفاظ ہی نہیں مل رہے تعریف کرنے کے لیے
جو بھی کھایا بھیا ایسی باتیں نہیں پوچھتے ۔۔اچھاآپ نے اتنی جلدی کیا کھایا سوئیٹ پری؟
کوئی بتلائے کہ ہم جائیں کہاں؟ نہ پوچھیں تو بھی ناراضگی اور پوچھ لیں تو الگ سے دھمکیاں!جو بھی کھایا بھیا ایسی باتیں نہیں پوچھتے ۔۔اچھا
ارے بابا آپ فکر نہ کریںکوئی بتلائے کہ ہم جائیں کہاں؟ نہ پوچھیں تو بھی ناراضگی اور پوچھ لیں تو الگ سے دھمکیاں!
جس روز بھی ممکن ہوا، ہم ضرور آ جائیں گے ننھی پری، ان شاء اللہ۔ارے بابا آپ فکر نہ کریں
اور ناں آپ یہاں آجائیں بھیا
اور ناں مقدس اپیا یاد آرہی ہیںجس روز بھی ممکن ہوا، ہم ضرور آ جائیں گے ننھی پری، ان شاء اللہ۔
وہ تو اس وقت آرام فرما رہی ہوں گی ننھی پری۔اور ناں مقدس اپیا یاد آرہی ہیں
وہی ناں بھیاوہ تو اس وقت آرام فرما رہی ہوں گی ننھی پری۔
وہی ناں بھیا
میں بھی ایسے ہی کہا کروں گیجب نیند آئے گی تو سو جائیں گے دلاری پری۔
ہم ساتھ ساتھ کوشش کر رہے ہیں بٹیا، لیکن ہمیں ابھی تقریباً سوا گھنٹے تک جاگنا ہے کسی کام سے۔میں بھی ایسے ہی کہا کروں گی
ہاں جی
تو ہم نے کب کہا کہ ابھی سوئیں بھیاہم ساتھ ساتھ کوشش کر رہے ہیں بٹیا، لیکن ہمیں ابھی تقریباً سوا گھنٹے تک جاگنا ہے کسی کام سے۔
تو ہم نے کب کہا کہ ابھی سوئیں بھیا
آپ جاکر تو دکھائیں ابھی