عائشہ عزیز

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
صبح بخیر
اب تو دکھائی دے رہی ہوں ناں
ویسے آپ مجھے دکھائی نہیں دے رہی ہیں آپ نے کب سے چھپن چھپائی کھیلنا شروع کردیا ہے اپیا ؟
جی بالکل دکھائی دے رہی ہیں :)۔ کیا ہو رہا ہے جناب؟
کیا واقعی؟ میں نظر نہیں آ رہی؟ انجانے میں کوئی سیٹنگ تبدیل ہو گئی ہے شاید۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اپیا جناب میں مووی دیکھنے لگی تھی میٹا مارفسز
ہاں جی ناں آپ ریڈ ہیں۔
واؤ۔ لکی یو۔ میں کیسے دیکھوں؟ اتنا پلندہ پڑا ہے فائلز کا :(
اچھا جناب آپ کا رزلٹ آگیا تو اتنی دیر سے کیوں بتایا؟ ذرا تفصیل بتائیں ناں کہ کیا کارنامے کئے پھر میں آپ کے کان کھینچوں۔ ہیں جی :battingeyelashes:

میں چیک کرتی ہوں کہ گرین سگنل کیسے آتا ہے۔
 
Top