عمر سیف

محفلین
اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک۔
انابیہ اور آیان کیسے ہیں؟ عید مزے کی گزری؟
انابیہ اور آیان ٹھیک ٹھاک ماشاءاللہ ۔۔
پردیس میں عید ۔۔ اور وہ بھی مزے کی ۔۔ یو مسٹ بھی کڈنگ ۔۔۔ :)
سکائیپ پہ بات ہوگئی گھر پہ ۔۔۔ سب کو دیکھ لیا ۔۔ یہی عید تھی اپنی ۔۔ :)
آپ سنائیں آپ کی کیسی گزری ؟؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
واؤ۔ لکی یو۔ میں کیسے دیکھوں؟ اتنا پلندہ پڑا ہے فائلز کا :(
اچھا جناب آپ کا رزلٹ آگیا تو اتنی دیر سے کیوں بتایا؟ ذرا تفصیل بتائیں ناں کہ کیا کارنامے کئے پھر میں آپ کے کان کھینچوں۔ ہیں جی :battingeyelashes:

میں چیک کرتی ہوں کہ گرین سگنل کیسے آتا ہے۔
آپ بھی بھیا کو بولیں کہ آپ کے پی سی میں یہ والی موویز کاپی کردیں پھر دیکھ لیجئے گا
مجھے خود بھی دیر سے پتا چلا تھا ناں اپیا
میری سی جی پی اے 3.68 رہی
مارکس کا پتا نہیں
آن لائن کیفیت دکھائیں کا آپشن ہے شاید اپیا جس کو ان چیک کردیا ہوگا آپ نے
 
فرحت کیانی

ایسا ہی کروں گی بلکہ کچھ موویز اور بھی پڑی ہیں وہ بھی دیکھنی ہیں جلدی ہی۔
جی پی اے تو بہت اچھا ہے۔ اب میں کان کیسے کھینچوں؟ :thinking:
اچھا اب دیکھیں ذرا۔ سبز بتی نظر آئی۔ میں نے اَن چیک کیا ہوا تھا آپشن۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
انابیہ اور آیان ٹھیک ٹھاک ماشاءاللہ ۔۔
پردیس میں عید ۔۔ اور وہ بھی مزے کی ۔۔ یو مسٹ بھی کڈنگ ۔۔۔ :)
سکائیپ پہ بات ہوگئی گھر پہ ۔۔۔ سب کو دیکھ لیا ۔۔ یہی عید تھی اپنی ۔۔ :)
آپ سنائیں آپ کی کیسی گزری ؟؟
انابیہ اور آیان کی عید کے حوالے سے کہا تھا ناں۔ سکائپ نے تو زندگی بہت آسان کر دی ہے۔ عید ملن ہو جاتی ہے چاہے انسان پردیس میں ہی کیوں نہ ہو۔ :)
الحمد اللہ میری بھی بہت اچھی گزری۔ بلکہ اب تو ختم ہوئے بھی عرصہ ہو گیا :(
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ایسا ہی کروں گی بلکہ کچھ موویز اور بھی پڑی ہیں وہ بھی دیکھنی ہیں جلدی ہی۔
جی پی اے تو بہت اچھا ہے۔ اب میں کان کیسے کھینچوں؟ :thinking:
اچھا اب دیکھیں ذرا۔ سبز بتی نظر آئی۔ میں نے اَن چیک کیا ہوا تھا آپشن۔
اتنا اچھا نہیں ہے ناں آپ کھینچ لیں کان
جی اپیا اب آپ نظر آرہی ہیں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اتنا اچھا نہیں ہے ناں آپ کھینچ لیں کان
جی اپیا اب آپ نظر آرہی ہیں
نہیں اتنا برا بھی نہیں ہے۔ پھر یہ آپ کے کالج ٹیسٹ تھے ناں موک ٹیسٹ ٹائپ۔ یہ تو فائنل گریڈ میں نہیں آتے شاید؟
شکر ہے میں نظر آئی۔ ویسے میں جب بھی کوئی تیزی دکھانے کی کوشش کرتی ہوں کام الٹا ہو جاتا ہے۔ یہ اس دن میں نے اپنی سیٹنگز اپنی طرف سے تبدیل کی تھیں لیکن ساتھ مزید بہت سے کام الٹے ہو گئے :angel:
 
عمر سیف

محفلین
انابیہ اور آیان کی عید کے حوالے سے کہا تھا ناں۔ سکائپ نے تو زندگی بہت آسان کر دی ہے۔ عید ملن ہو جاتی ہے چاہے انسان پردیس میں ہی کیوں نہ ہو۔ :)
الحمد اللہ میری بھی بہت اچھی گزری۔ بلکہ اب تو ختم ہوئے بھی عرصہ ہو گیا :(
عید تو بچوں کی ہی ہوتی ہے نا ۔۔ آیان کو تو ابھی عید کی بالکل سمجھ نہیں ہوگی ۔۔ انابیہ کی اچھی گزر گئی ۔۔ سب کو عید مبارک عید مبارک کہتی رہی ۔۔ اپنی نانی کی طرف گئی ہوئی ہے آج کل ۔۔ عیدی بھی اچھی جمع ہوگئی ۔۔ :) ۔۔۔
اور پھر سکائیپ پہ کہتی ہے ۔۔ بابا یہ دیکھیں میں‌ نے مہندی بھی لگائی ہے، اور آیان کو نہیں لگائی ماما نے ۔۔ :) ۔۔
 
بس تو مزے کی ہوئی ناں عید۔ ان کی بھی اور آپ کی بھی :)
دونوں کے لئے بہت سی دعائیں۔
 
پپو

محفلین
السلام علیکم
کیا احوال ہیں سب کے شمشاد بھائی تو پاکستان میں ہیں اس لئے کم ہی نظر پڑتے ہیں یا شائدمیں ہی کم دیکھ پاتا ہوں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں اتنا برا بھی نہیں ہے۔ پھر یہ آپ کے کالج ٹیسٹ تھے ناں موک ٹیسٹ ٹائپ۔ یہ تو فائنل گریڈ میں نہیں آتے شاید؟
شکر ہے میں نظر آئی۔ ویسے میں جب بھی کوئی تیزی دکھانے کی کوشش کرتی ہوں کام الٹا ہو جاتا ہے۔ یہ اس دن میں نے اپنی سیٹنگز اپنی طرف سے تبدیل کی تھیں لیکن ساتھ مزید بہت سے کام الٹے ہو گئے :angel:
جی اپیا لیکن یہ سی جی پی اے ہے ناں یعنی اب تک چار سمسٹر کا ٹوٹل رزلٹ
 
Top